







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سجادہ نشیں بری امام سرکار پیر سید حیدر علی گیلانی نےاسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اسلام آباد(شہزاد انور ملک) پنجاب میں بسنت کے جشن کے موقع پر شہر میں خوشیوں کا سماں رہا، لیکن ملک کے دیگر حصوں خصوصاً اسلام آباد میں ہونے والے سانحے نے عوام کے دل غمگین کر دیے۔ اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں خدیجۃ الکبریٰ امام بارگاہ پر خودکش حملے

اسلام آباد: (روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ انہیں ایوانِ صدر میں منعقدہ خصوصی تقریبِ سرمایہ کاری اور سرکاری ضیافت میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا، جہاں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف کو پاکستان کے اعلیٰ ترین

اسلام آباد: (روشن پاکستان نیوز)سجادہ نشین دربار حضرت بری امام سرکار، مرکزی صدر قومی امن کمیٹی پاکستان اور مرکزی صدر علماء مشائخ ونگ پاکستان پیر سید محمد علی گیلانی نے اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف کارروائیوں اور شہری مسائل پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وحشیانہ اور بزدلانہ کارروائی انسانیت سوز ہے، جس

اسلام آباد: (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں خدیجۃ الکبریٰ امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں سحر کامران نے کہا کہ جمعہ کی

اسلام آباد: (روشن پاکستان نیوز) جوہری ماہرین نے دنیا کو ایک بار پھر شدید خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے خبردار کر دیا کہ انسانیت اب عالمی تباہی یعنی قیامت سے محض چند لمحوں کے فاصلے پر کھڑی ہے۔ عالمی ادارے Bulletin of the Atomic Scientists نے سال 2026 کیلئے ڈومز ڈے کلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ کے 11ہویں ایڈیشن نے آغاز سے قبل ہی تاریخ رقم کر دی ہے، جہاں پہلی بار نیلامی ماڈل کے تحت فرنچائزز نے بڑے فیصلے کیے اور آسٹریلوی اسٹار اسٹیو اسمتھ لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن کر سامنے آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق

اسلام آباد: (عرفان حیدر)ایم کیو ایم پاکستان این اے 47 کے صدر سید ندیم منصور نے اسلام آباد کے علاقے ترلئی کلاں میں امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے مذمتی بیان

اسلام آباد: (روشن پاکستان نیوز) دارالحکومت میں ٹریفک قوانین کے نفاذ پر دوہرا معیار سامنے آ گیا ہے۔ ایک جانب بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والے عام شہریوں کو ہزاروں روپے جرمانے، موٹر سائیکلوں کی ضبطی اور ایف آئی آرز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جبکہ دوسری جانب اسلام