اتوار,  22 مارچ 2026ء

February 4, 2026

خیبرپختونخوا کے وفاق کے ذمے 4 ہزار 758 ارب روپے واجب الادا، تفصیلات سامنے آ گئیں

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت کے وفاق کے ذمے واجبات سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ جنہیں محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ نے مرتب کر کے متعلقہ حکام کو ارسال کر دیا۔ دستاویز کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کے وفاق کے ذمے مختلف منصوبوں اور مدات کی صورت میں مجموعی طور

تشدد اور دہشتگردی کسی جواز کے تحت قابل قبول نہیں ، فیلڈ مارشل عاصم منیر

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی بھی دہشتگرد اور اسکے سہولت کاروں کو نہیں بخشا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کوئٹہ کا دورہ کیا ،فیلڈ مارشل کو سکیورٹی اور داخلی سلامتی اور آپریشنز پر بریفنگ دی

مالی مشکلات کی وجہ سے امریکا میں ٹیکسی چلا رہا ہوں ، سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق ڈپٹی اسپیکر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما قاسم خان سوری نے بتایا ہے کہ مالی مشکلات کی وجہ سے امریکا میں ٹیکسی چلا کر گزارا کر رہا ہوں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قاسم سوری نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ایمانداری کو ترجیح دی

بھارت نے افغانستان کو شکست دیکر انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی
بھارت نے افغانستان کو شکست دیکر انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

ہرارے(روشن پاکستان نیوز) ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ افغانستان نے بھارت کے لیے 311 رنز کا ہدف مقرر کیا، جسے بھارت نے محض 42 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے

بلوچستان کے سرکاری ملازمین کو ڈی آر اے اور مراعات دینے کا مطالبہ، گرینڈ الائنس کا 12 فروری تک الٹی میٹم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگیگا پاکستان کے چیٖف کوآرڈینیٹر رحمان علی باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت اپنی بنائی گئی کمیٹی کے سفارشات پر عملدرآمدکرتے ہوئے بلوچستان کے سرکاری ملازمین کو بھی دیگر سرکاری ملازمین کی طرح ڈسپیرٹی ریڈکشن الاونس (ڈی آر اے) و دیگر مراعات دی جائیں،اپنےجائز حق

پاکستان اور کشمیر لازم و ملزوم، ہمارا نظریہ پاکستان مخالف نہیں، سردار تنویر صدیقی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جموں و کشمیر یانائیٹڈ فورم کے سرپرست اعلیٰ سردار تنویر صدیقی نے سابق چیئرمین سردار آفتاب اور شفیق بٹ کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان اور کشمیر لازم و ملزوم ہیں، ہمارا نظریہ پاکستان مخالف نہیں ،ریاست پاکستان اور پاکستانی عوام

کشمیر سالیڈیرٹی کانفرنس، قائدِاعظم یونیورسٹی میں کامیابی سے منعقد

‎اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے زیرِ اہتمام یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ایک مؤثر اور بامقصد کشمیر سالیڈیرٹی کانفرنس قائدِاعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں کامیابی سے منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں طلبہ، اساتذہ، محققین، انسانی حقوق کے کارکنان، سول سوسائٹی کے نمائندگان اور مختلف شعبۂ

علیمہ خان کا ایک بینک اکاؤنٹ ڈی فریز کرنیکا حکم ، وارنٹ بھی منسوخ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کا ایک بینک اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ اے ٹی سی راولپنڈی میں جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی۔ علیمہ خان اپنے وکیل

گڑ اصلی ہے یا نقلی، پہچان کرنے کا آسان طریقہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) گڑ پاکستان کے تقریباً ہر گھر کے کچن میں استعمال ہوتا ہے یہ چینی کے مقابلے میں بہت زیادہ صحت مند سمجھا جاتا ہے اور اب لوگ چینی کے بجائے گڑ کی چائے پر انحصار کرنے لگے ہیں۔ گڑ میں آئرن، پوٹاشیم، کیلشیم، فاسفورس، میگنیشیم

چہرے اور بالوں کی خوبصورتی میں پیاز کا حیرت انگیز کردار، لیکن کیسے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیاز ایک انتہائی مفید سبزی ہے، یہ اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامن سی اور سلفر کمپاؤنڈز سے بھرپور غذا ہے۔ سلاد کی صورت میں کچا پیاز کھانے سے ہاضمہ، ہڈیوں کی مضبوطی اور سانس کی بیماریوں میں افاقہ ہوتا ہے۔ پیاز دل کی صحت کو بہتر بنانے، خون