هفته,  21 مارچ 2026ء

February 3, 2026

امریکا نے بحیرہ عرب میں بحری بیڑے کی طرف آنیوالا ایرانی ڈرون مار گرایا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی فوج نے بحیرہ عرب میں اپنے بحری بیڑے کی جانب آنے والے ایرانی ڈرون کو مار گرائے جانے کا دعویٰ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی عہدیدار نے بتایا کہ امریکی ایف 35 طیارے نے ایرانی ڈرون مار گرایا ہے۔

قازقستان کے صدر کی پرواز کو پاکستانی فضائی حدود میں PAF کے F-16 اور JF-17 لڑاکا طیاروں نے اسکواڈ دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  قازقستان کے صدر قسیم جوامرت توکایف کی Airbus A330 VIP پرواز کو پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے پر پاکستان ایئر فورس (PAF) نے خصوصی فضائی اسکواڈ فراہم کیا۔ اسکواڈ میں F-16 فائٹنگ فالکن اور JF-17 تھنڈر لڑاکا طیارے شامل تھے جو صدر کی حفاظت کے

ایران اسرائیل جنگ بندی کیلئے امریکا کےکہنے پر پاکستان نے اہم کردار ادا کیا، سابق سفیر
ایران اسرائیل جنگ بندی کیلئے امریکا کےکہنے پر پاکستان نے اہم کردار ادا کیا، سابق سفیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق مستقل مندوب اقوام متحدہ اور سابق سفیر سردار مسعود خان ایران اسرائیل جنگ بندی کیلئے امریکا کےکہنے پر پاکستان نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سردار مسعود خان نے کہا کہ پاکستان ان 8 ممالک میں شامل تھا جس نے

پی سی بی کا پی ایس ایل 11 کے میچز بھارت میں نہ دکھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) بھارت میں نہ دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بھارت ریجن کے لیے پی ایس ایل کے براڈکاسٹ رائٹس  فروخت نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا

تین برسوں میں ملک بھر میں تقریباً 195,000 قومی شناختی کارڈز بلاک
تین برسوں میں ملک بھر میں تقریباً 195,000 قومی شناختی کارڈز بلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی حکام نے گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں تقریباً 195,000 کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز (CNICs) بلاک کیے، جو شہری ڈیٹا بیس میں موجود مختلف مسائل کی نشاندہی کرتا ہے۔ وزارتِ داخلہ کی جانب سے سینیٹ کو فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق،

پاک سعودی دفاعی معاہدہ تعلقات میں نئی جہت، ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے: سفیر احمد فاروق

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ پاک سعودی دفاعی معاہدے نے دونوں ممالک کے حکومتی اور عوامی تعلقات کو ایک نئی جہد بخشی ہے جس کے نتیجے میں مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے اس موقع

اسلام آباد: یوتھ کونسل پاکستان کا بین الاقوامی پارلیمانی و سفارتی استقبالیہ، انسانی حقوق اور نوجوان قیادت کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوتھ کونسل پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک کامیاب بین الاقوامی پارلیمانی اور سفارتی استقبالیہ منعقد ہوا، جس میں نوجوان رہنماؤں، سفارت کاروں اور اراکینِ پارلیمنٹ نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد عالمی مسائل پر نوجوانوں کی قیادت میں مکالمے کو فروغ دینا تھا، جبکہ اس موقع

عائشہ ایجوکیشن سسٹم میں مینا بازار کی شاندار افتتاحی تقریب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): عائشہ ایجوکیشن سسٹم اسکول اینڈ کالج میں مینا بازار کی افتتاحی تقریب نہایت شاندار، منظم اور کامیاب انداز میں منعقد ہوئی۔ اس پروقار تقریب کی مہمانِ خصوصی سیدہ فردوس (سنٹرل پریزیڈنٹ، وومن ونگ، پاکستان عوامی قوت پارٹی) تھیں، جبکہ پروگرام کا انعقاد سی ای او

رمضان المبارک: حکومت کا عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) حکومتِ پنجاب نے ماہِ رمضان المبارک کے دوران عوام کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے کے لیے اہم اور جامع اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر معاونِ خصوصی برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمیٰ بٹ کی زیرِ صدارت رمضان پیکج سے

گریڈ 21 کے عبدالکریم آئی جی پنجاب اور ڈاکٹر عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات
گریڈ 21 کے عبدالکریم آئی جی پنجاب اور ڈاکٹر عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات

لاہور (روشن پاکستان نیوز) گریڈ اکیس کے افسر عبدالکریم کو آئی جی پنجاب اور ڈاکٹر عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب اور ڈی جی ایف آئی اے کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت نے سابق