هفته,  31 جنوری 2026ء

January 31, 2026

انسان کو دوبارہ چاند کے قریب لے جانے والا تاریخی مشن تیار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ناسا نے انسان کو دوبارہ چاند کے قریب لے جانے والا تاریخی مشن تیار کرلیا ہے۔ ناسا کا آرٹیمیس 2 راکٹ اور اورائن خلائی جہاز لانچنگ پیڈ پر پہنچا دیا گیا ہے، آرٹیمیس 2 مشن کا ابتدائی لانچ ونڈو 6 فروری کو مقرر کیا گیا

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد (عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ اس کریک ڈاؤن کے دوران سات مختلف کارروائیوں میں دو خواتین سمیت آٹھ ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جبکہ ایک کروڑ روپے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل نیا تنازع کھڑا ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) اور عالمی کھلاڑیوں کی تنظیم ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن (WCA) کے درمیان کھلاڑیوں کے حقوق پر نیا تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ مسئلہ بنیادی طور پر نام، تصویر اور مماثلت (NIL) کے حقوق، اور

سندھ طاس معاہدہ تنازع، عدالت کا بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ کے تنازع میں بھارت کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے کہا کہ بھارت 9 فروری

ڈپریشن جیسے مرض کی علامات سے نجات پانا بہت آسان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر ورزش کرنے کے بعد مزاج خوشگوار محسوس ہو رہا ہے تو یہ آپ کا وہم نہیں، حقیقت میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ درحقیقت جسمانی سرگرمیوں سے مزاج خوشگوار ہوتا ہے اور ڈپریشن جیسے عام ترین دماغی مرض کی علامات کی شدت میں کمی آتی ہے۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے، بڑی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلو د رہنے کا امکان ہے، مری، گلیات اور گرد و نواح میں موسم سرد رہنے کی توقع ہے۔