منگل,  27 جنوری 2026ء

January 27, 2026

متاثرین اسلام آباد کمیٹی کی وفد نے سینیٹر راجہ ناصر عباس جعفری کو سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف منتخب ہونے پر مبارکباد دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد: متاثرین اسلام آباد کمیٹی کے وفد نے صدر کمیٹی سید حسنین شاہ کی قیادت میں چیئرمین مجلس وحدت المسلمین (MWM) سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کی، جنہیں سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی۔ وفد میں جنرل

امریکا کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی شرائط سامنے آ گئیں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکاکی ایران کے ساتھ مذاکرات کی شرائط سامنے آ گئیں۔ عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی شرائط زیادہ تر اسرائیل کے تحفظ کے لئے ہیں، امریکا کا پہلا مطالبہ ہے کہ تمام افزودہ یورینیم کو مکمل طور پر ہٹایا جائے۔ دوسری شرط یہ ہے کہ ایران

عالمی سطح پر سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ سونے کی فی اونس قیمت 5097 کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 109 ڈالر کا بڑا اضافہ ہوا۔ دوسری جانب عالمی مالیاتی ادارے گولڈ مین

نئے کرنسی نوٹس کی تیاری آخری مرحلے میں داخل، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد دو سے تین مختلف مالیت کے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹس کی چھپائی کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے پیر کو مانیٹری پالیسی

ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی
ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے، مری میں وقفے وقفے سے بارش اور

صوابی میں بیک وقت پیدا ہونے والے پانچ نومولود انتقال کر گئے

صوابی(روشن پاکستان نیوز) صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بیک وقت پیدا ہونے والے پانچ نومولود بچے پانچ روز بعد انتقال کر گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق یہ بچے قبل ازوقت پیدا ہوئے تھے اورانہیں فوری طور پر انتہائی نگہداشت کے

سحر کامران کا خیبر پختونخوا میں جبری نقل مکانی، دہشت گردی اور فلسطین پالیسی پر حکومت سے شفافیت اور تعاون کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی آپریشنز کے باعث ہزاروں خاندانوں کی جبری نقل مکانی، دہشت گردی کی نئی لہر اور خارجہ پالیسی سے متعلق اہم نکات پر روشنی ڈالی۔