هفته,  24 جنوری 2026ء

January 24, 2026

دنیا کا سب سے بڑا قیمتی یاقوت دریافت، قیمت کتنی ہے؟

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا نے ایک دیوہیکل ارغوانی ستارہ نما یاقوت کی دریافت کا اعلان کیا ہے جسے دنیا کا سب سے بڑا یاقوت قرار دیا جا رہا ہے۔ العربیہ کے مطابق اس سری لنکن یاقوت کی مالیت کم از کم 400 ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔ غیر ملکی

بیوی کو گھورنا،طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی،گالی دینا جرم قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی،گالی دینا جرم قرار،بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور کرلیا گیا۔اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پر ہوگا۔ ڈومیسٹک وائلنس بل 2025  کا اطلاق بیوی، بچوں، بزرگ افراد، لے پالک،

طیارہ 35 مسافروں کو ایئرپورٹ پر بھول کر پرواز کر گیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں ایسا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں طیارہ 35 مسافروں کو ایئرپورٹ پر بھول کر پرواز کر گیا۔ فلائٹ ایل ایس 879 مانچسٹر سے اسپین کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ مگر اسپین کے ساحلی علاقوں میں تعطیلات منانے کے خواہشمند مسافروں کو اس جھٹکا لگا

نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا کے تحفظ کیلئے نئی ایپ متعارف کرا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی، شہری اب اپنے شناختی ڈیٹا کے استعمال پر خود نگرانی کر سکیں گے۔ نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا کے تحفظ کیلئے نئی ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے شہری خود جان سکیں

ووٹ ڈالنے کی عمر 25 سال کرنے کی خبریں،حکومت نے وضاحت کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ووٹ ڈالنے کی کم از کم عمر 18 سے بڑھا کر 25 سال کرنے سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، جھوٹ اور منظم گمراہ کن مہم قرار دے دیا ہے۔

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، بالائی علاقوں میں کئی کئی فٹ برف پڑنے سے رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔ وادی نیلم، سدھنوتی، باغ، ہٹیاں بالا، اٹھ مقام، اپر نیلم سمیت آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی۔