جمعه,  23 جنوری 2026ء

January 23, 2026

پانچ شادیاں کرنے والی لٹیری دلہن کو سزا ہوگئی

بھوپال (روشن پاکستان نیوز): بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں جائیداد کی خاطر پانچ شادیاں کرنے والی لٹیری دلہن کو عدالت نے سزا سنا دی۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش کی ضلعی عدالت نے طلاق لیے بغیر پانچ شادیاں کرنے والی خاتون کو دو سال قید بامشقت اور

فیڈرل انسٹیٹیوٹ آف ہوم اکنامکس آرٹ اینڈ ڈیزائن ایف الیون میں چوتھا کانووکیشن منعقد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) فیڈرل انسٹیٹیوٹ آف ہوم اکنامکس آرٹ اینڈ ڈیزائن کالج ایف الیون ون کے چوتھے کانووکیشن کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی وائس چانسلر قائداعظم یونیورسٹی ڈاکٹر نیاز احمد تھے، جبکہ ڈائریکٹر آئی سی ٹی پروفیسر آصف جمال مہمانِ خاص کی حیثیت سے

آئی سی سی نے ٹی 20ورلڈکپ میں بنگلا دیش کی جگہ نئی ٹیم کو شامل کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹی 20ورلڈکپ میں بنگلا دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیاگیا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی چیئرمین کچھ دیر میں باضابطہ اعلان کریں گے،بنگلا دیش نے ٹی20ورلڈ کپ کے لیے بھارت جانے سے انکارکیا تھا۔ قبل ازیں بنگلا دیش کرکٹ

سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ،فی تولہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ،فی تولہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک روز کی کمی کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 9 ہزار 100 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت

چترال میں برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

چترال(روشن پاکستان نیوز) چترال لوئر کے علاقے دمیل ارندو میں برفانی تودہ گرنے سے10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ، برفانی تودے سے تمام لاشیں نکال لی گئی ہیں ، واقعے کے بعد علاقے میں

راولپنڈی: امام حسینؑ کی تعلیمات سے دہشت گردی اور فرقہ واریت کا خاتمہ ممکن ہے، عالمی میلاد امام حسینؑ کانفرنس

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) نواسۂ رسول حضرت امام حسینؑ کے 1443ویں جشنِ ولادت کے موقع پر مرکزی امام حسین کونسل کے زیرِ اہتمام عالمی میلاد امام حسینؑ کانفرنس پی سی ہوٹل راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی صدارت ممتاز سکالر اور چیئرمین مرکزی امام حسین کونسل ڈاکٹر غضنفر مہدی نے