جمعرات,  22 جنوری 2026ء

January 22, 2026

پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پرومو میں بھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی سی بی کی جانب سے جاری کئے گئے پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پرومو میں بھارت کی درگت بنا دی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کئے گئے پرومو کی ویڈیو میں پاکستان کی مہمان نوازی اور کرکٹ سے محبت کو دکھایا

اسلام آباد : اقتدار کے ایوانوں میں گدھے کے گوشت کی گونج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عوام کو گدھے کا گوشت کھلانے کا معاملہ پارلیمنٹ ہاؤس تک پہنچ گیا، رکن قومی اسمبلی نے وقفہ سوالات میں ایوان نمائندگان کی توجہ اس جانب مبذول کروائی۔ رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ نے وقفہ سوالات میں کہا کہ بتایا جائے کہ اسلام آباد میں

لندن: پی ٹی آئی یوکے کا اہم اجلاس، 8 فروری 2024 کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

لندن(روشن پاکستان نیوز) لندن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) یوکے کے اہم اجلاس کا انعقاد ہوا، جس کی صدارت صاحبزادہ عامر جہانگیر نے کی اور فوکل پرسن عمران خان کی رہنمائی میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاکستان میں 8 فروری 2024 کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر شدید

گرین لینڈ: جہاں گھر خریدے جا سکتے ہیں، مگر زمین کسی کی ذاتی ملکیت نہیں ہو سکتی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گرین لینڈ اس وقت عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، خاص طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد کہ وہ گرین لینڈ کو امریکہ میں شامل کرنے کے خواہاں ہیں۔ اس دوران ایک دلچسپ حقیقت سامنے آئی ہے کہ گرین لینڈ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر با اختیار چیف آف ڈیفنس فورسز اور جوہری طاقت کے نگہبان ہیں، بھارتی میڈیا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر با اختیار چیف آف ڈیفنس فورسز اور جوہری طاقت کے نگہبان ہیں، بھارتی میڈیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر با اختیار چیف آف ڈیفنس فورسز اور جوہری طاقت کے نگہبان ہیں۔ بھارتی میڈیا نے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ ہندوتوا نظریے کے زیر اثر بھارت نفرت اورانتہا پسندی کی آماجگاہ ہے، دی وائر

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کا آغاز ہو گیا ہے، زیارت، پشین، قلعہ سیف اللہ، کوژک ٹاپ اور قلعہ عبداللہ میں برفباری ہوئی۔ برفباری کے باعث کان مہترزئی میں ہنگامی اقدامات اٹھانا پڑے، بارش کے باعث کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی معطل ہو گئی، نوشکی میں برفباری کے بعد سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ بالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے گر گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج دوپہر سے شام تک بارش ہونے کی توقع ہے۔ پاکستان اور کینیڈا کا معدنیات و توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق آج بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، اسلام آباد، پنجاب اور سندھ میں بھی وقفے وقفے سے بارش ہونے کی توقع ہے۔
پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کا آغاز ہو گیا ہے، زیارت، پشین، قلعہ سیف اللہ، کوژک ٹاپ اور قلعہ عبداللہ میں برفباری ہوئی۔ برفباری کے باعث

زرعی پالیسیوں پر سحر کامران کی کڑی تنقید، کسانوں کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی زرعی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر مقامی فصل کی کٹائی سے قبل ایسے حالات پیدا کر دیے جاتے ہیں جن سے اجناس کی درآمد کا جواز بن سکے۔

کراچی کسٹمزنے استعمال شدہ موبائل فونزکی درآمد کیلئے نئی ویلیوایشن جاری کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی نے 62 اقسام کے استعمال شدہ اور پرانے برانڈڈ موبائل فونز کی درآمد کے لئے نئی کسٹمز ویلیوز کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد درآمدی ڈیوٹیزاوردیگر ٹیکسزکوعالمی منڈی میں موجود قیمتوں کے مطابق ہم