بدھ,  21 جنوری 2026ء

January 21, 2026

چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 2026 کا مظفرآباد میں شاندار آغاز
چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 2026 کا مظفرآباد میں شاندار آغاز

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) مظفرآباد میں تیسری چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 2026 کا پروقار آغاز کیا گیا۔ یہ چیمپئن شپ 20 جنوری سے 28 جنوری 2026 تک جاری رہے گی۔ ایونٹ کے پہلے روز مختلف ٹیموں کے میچز میں ملک کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں نے

عالمی سطح پر سونے کی قیمت بے قابو،تمام ریکارڈ توڑ دئیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی سیاسی بے یقینی اور معاشی خدشات کے باعث سونے کی قیمت نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ بدھ کے روز عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 4 ہزار 800 ڈالر سے تجاوز کر گئی، جو اب تک کی

حضرت امام حسینؑ، حضرت سیدہ زینبؑ اور حضرت غازی عباسؑ کے یوم ولادت کی تقریبات کا آغاز، راولپنڈی میں عالمی میلاد کانفرنس آج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حضرت امام حسینؑ، حضرت سیدہ زینبؑ اور حضرت غازی عباس علمدارؑ کے یوم ولادت کی تقریبات دنیا بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ شروع ہو گئی ہیں۔ آج راولپنڈی میں عالمی میلاد حضرت امام حسینؑ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، جس کی صدارت

سینیئر صحافی سید عون شیرازی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیتی وفد کی فاتحہ خوانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چک نمبر 21 جنوبی (کوٹمومن) میں سینیئر صحافی اور سچ ٹی وی انویسٹیگیشن سیل کے ہیڈ، نیشنل پریس کلب کے جوائنٹ سیکریٹری سید عون شیرازی کی اہلیہ کے انتقال پر پی ایف یو جے، آر آئی یو جے اور نیشنل پریس کلب کے وفد نے تعزیت

دباؤ نہیں، سفارتکاری اختیار کریں: ٹرمپ کی دھمکی پر برطانیہ کا سخت ردِعمل

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ اور امریکا کے درمیان گرین لینڈ کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ دباؤ اور دھمکیوں کے بجائے سفارتکاری کا راستہ اختیار کریں۔ کیئر سٹارمر کا کہنا

اقرار الحسن کی سیاسی انٹری: نوجوانوں میں مقبولیت کا کتنا امکان؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف اینکر اور صحافی اقرار الحسن نے لاہور میں ’عوام راج تحریک‘ کے نام سے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان پر ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی حالات میں نئی سیاسی جماعت کے لیے زیادہ گنجائش نظر