

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کے امکان پر ایک نئی بحث نے جنم لے لیا ہے، جب وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے عندیہ دیا کہ وہ 16 سال سے کم عمر افراد کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی

راولپنڈی: (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نظریاتی پارٹی (پی این پی ) کے یومِ تاسیس کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شیئر حیدر ملک سیالوی نے عوام، کارکنان اور معزز شخصیات کو شرکت کی دعوت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار بڑھانے کیلئے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش کردی۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی ، ملاقات کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے سیاسی مستقبل پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میکرون زیادہ عرصے تک اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کی امریکی کوششوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد کل بروز بدھ 21 جنوری کو یکم شعبان المعظم ہوگی۔ چاند نظر آنے کی تصدیق کے بعد اسلامی مہینے کے آغاز کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔ شعبان المعظم 29 دنوں پر مشتمل ہوا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں کم عمر جوڑے کا نکاح پڑھانے والے نکاح خواں کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نارتھمٹن کراؤن کورٹ نے اشرف عثمانی کو ساڑھے تین ماہ قید کی سزا سنائی۔ رپورٹ کے مطابق نومبر 2023 میں ہونے والے نکاح کے وقت

کراچی (روشن پاکستان نیوز) شہر قائد کی آبادی تقریباً ڈھائی کروڑ ہے اور ایک فائر اسٹیشن ایک لاکھ کی آبادی میں ہونا چاہیے،جس کی مناسبت سے یہاں 2500 فائر اسٹیشن موجود ہونا چاہئیں۔ گزشتہ روز گل پلازہ صدر ایم اے جناح روڈ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے کے بعد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) نے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے تیل اور گیس کی نئی دریافت کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق براگزئی ایکس ون کنویں سے یومیہ 3 ہزار 100 بیرل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کا ایک سال کے بعد منعقد ہونے والا اجلاس سپیشل سیکرٹری منسٹری آف ہیلتھ کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے بغیر کسی نتیجہ و پیش رفت کے ختم ہوگیا. اجلاس کے شروع میں سپیشل سیکرٹری نے اپنے آپ کو وزیراعظم پاکستان

جدہ(روشن پاکستان نیوز) معروف بزنس مین اور سماجی خدمت گار چوہدری افتخار چیمہ کی والدہ کے انتقال پر جدہ میں صحافیوں کی جانب سے ایک دعائیہ اجتماع کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر مرحومہ کے ایصالِ ثواب، درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا