


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے سال 2026 میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سال 2026 میں عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں 40 ہوں گی جن میں 17 عام تعطیلات اور 23 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 5

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نوبل امن انعام پر مکمل کنٹرول ناروے کے پاس ہے۔ یورپی ممالک پر ٹیرف لگانے کے منصوبے پر 100 فیصد عمل کروں گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا

راولپنڈی(عرفان حیدر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی نے شہر کے پارکس کو خوبصورت بنانے اور ان میں لگے پھول پودوں کی نگہداشت کے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو شہر بھر کے پارکس میں ہارٹیکلچر کے کاموں کی نگرانی کر رہی ہیں۔ ایم

اسلام آباد(عرفان حیدر) اسلام آباد سے NA-47 کے لیے MQM پاکستان کے امیدوار سید ندیم منصور نے گل پلازہ کراچی میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کاروباری اور انسانی جانوں کے نقصان پر دلی افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر وقت پر توجہ دی جاتی تو

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا، جس کے دوران 9 کاروائیوں میں 3 خواتین سمیت 9 ملزمان گرفتار ہوئے اور 86 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 91.46 کلو گرام منشیات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انڈر 19 ورلڈ کپ کے بارہویں میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلا گیا۔ پاکستان کے کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں آج شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہاکہ پاکستان میں آج شعبان کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم شعبان المعظم 21 جنوری بروز بدھ ہو گا۔ مزید پڑھیں: ایک سال میں

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ وزارت خارجہ کے تحریری جواب کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اس وقت 3 ہزار 523 پاکستانی قید ہیں، جن میں سے 1050 پاکستانی شہری ابو ظہبی کی مختلف جیلوں اور بحالی مراکز میں

کابل (روشن پاکستان نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل کے علاقہ شہر نو میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے فوری طور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے رواں سال 2026 میں خلیج تعاون کونسل کے ممالک میں 8 لاکھ شہریوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوورسیز کے مسائل کے حل، ہنر مندی کے فروغ اورروزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے