







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست مینی سوٹا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری مظاہروں میں شدت آ گئی۔ جس کے باعث ریاست میں سیکیورٹی صورتحال تشویشناک ہوتی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا کے مختلف شہروں میں مظاہرین اور قانون نافذ کرنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سائنسدانوں نے شوگر کے مریضوں کو خوشخبری سنا دی۔ شوگر کے مریضوں کیلئے ایک نئی قسم کی قدرتی شکر تیار کر لی گئی ہے جو عام شکر جیسی میٹھی ہے لیکن صحت کیلئے مفید ہے۔ اس شکرکا نام ٹاگیٹوز ہے اس میں کیلوریز بہت کم ہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت کا 10 روپے کے نوٹ کو برقرار رکھنے یا ختم کرنے کے حوالے بڑا اقدام سامنے آیا،خصوصی کمیٹی 10 روپے کے نوٹ یا سکہ متعارف کرانے کا جائزہ لے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان کی کرنسی میں بڑی تبدیلیوں اور نئے نوٹوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گوگل نے اہم اپ ڈیٹ کرتے ہوئے پہلی بار جی میل ایڈریس کی تبدیلی کا فیچر متعارف کرادیا، صارفین اپنی مرضی سے نیا ایڈرس منتخب کرسکیں گے۔ نئی اپ ڈیٹ کے ذریعے صارفین سروس کی 20 سالہ تاریخ میں پہلی بار اپنا بنیادی جی میل ایڈریس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا ہے، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور سمیت ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ بارش اور برفباری کا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آگ لگنے کے نتیجے میں ٰ6 افراد جاں بحق اور 22 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ رات سوا 10

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے پارلیمانی سیکریٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار سے مسلح افراد نے ڈکیتی کر کے موبائل فون اور نقدی چھین لی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ واقعے کے حوالے سے سنجے کمار نے بتایا کہ حملہ آوروں کی تعداد تقریباً 15 کے قریب تھی، جنہوں