







نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز): پاکستان سے عبرتناک شکست کے باوجود جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے 100 سے زائد فرانسیسی ساختہ لڑاکا طیارے رافیل خریدنے کی تیاری کر لی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے فرانسیسی ساختہ 114 رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری اور ان کی مشترکہ تیاری کے

انقرہ(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدررجب طیب ایردوان کوایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے، جس میں غزہ کی صورتحال کے حوالے سے ایک نئے بین الاقوامی امن اقدام پر تعاون کی دعوت دی گئی ہے۔ ترک صدارتی دفترنے تصدیق کی ہے کہ خط میں صدرٹرمپ نے ترک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی اے کے مطابق اب تارکین وطن اپنی موبائل فون سروس میں تسلسل برقرار رکھ سکیں گے اور بیرون ملک قیام کے دوران ان کی پاکستانی موبائل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا ہے اور 19 جنوری تک برقرار رہے اور سلسلے کی شدت میں 20 جنوری

لندن (رون پاکستان نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما آصف بٹ نے کہا ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے متفقہ فیصلے کے تحت 8 فروری 2026 کو ملک بھر میں ہڑتال کی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس ہڑتال کا مقصد عوامی مینڈیٹ کی

اسلام آباد(عرفان حیدر) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 77 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 79.18 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق: اسلام آباد ایئرپورٹ