January 15, 2026

ڈالر 250 روپے سے بھی نیچے، پاکستان کی معیشت سے متعلق اب کی بڑی خبر سامنےآگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای سی اے پی) کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ پاک فوج کی جانب سے تیار کردہ جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کی درآمد میں 15 ممالک کی دلچسپی کے باعث امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں

چین نے امریکی و اسرائیلی سائبر سیکیورٹی سافٹ ویئر پر پابندی عائد کر دی
چین نے امریکی و اسرائیلی سائبر سیکیورٹی سافٹ ویئر پر پابندی عائد کر دی

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چینی حکام نے قومی سلامتی کے خدشات کی بنا پر ملکی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ امریکہ اور اسرائیل کی تقریباً بارہ سائبر سیکیورٹی کمپنیوں کے سافٹ ویئر کا استعمال بند کر دیں۔ چین کا ماننا ہے کہ یہ سافٹ ویئر حساس اور خفیہ معلومات

بھارت کو ایسی شکست دی کہ اس کی نسلیں بھی یاد رکھیں گے، وزیر اعظم شہباز شریف
عوام کو ایک ہی چھت تلے مختلف سہولتوں کی فراہمی، وزیراعظم نے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان آسان خدمت مرکز کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آسان خدمت سینٹر کے قیام کا مقصد عوام کو ایک ہی چھت تلے مختلف سرکاری سہولیات فراہم کرنا ہے، جس سے شہریوں

شدید موسمی صورتحال، الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شدید موسمی صورتحال کے بارے میں این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں ممکنہ شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کیا ہے۔

کپتان کے فیصلے پر عمل کرنا میری ذمہ داری ہے، رضوان
کپتان کے فیصلے پر عمل کرنا میری ذمہ داری ہے، رضوان

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) بگ بیش لیگ کے ایک میچ میں بیٹنگ کے دوران واپس بلائے جانے کے معاملے پر قومی کرکٹر محمد رضوان کا مؤقف سامنے آ گیا ہے۔ محمد رضوان نے واضح کیا ہے کہ بگ بیش لیگ چھوڑ کر وطن واپسی سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

رحیم یار خان میں منفرد طبی کیس، 5 سالہ بچے کے سینے سے ’بغیر سر والا بچہ‘ نکال لیا گیا

رحیم یار خان اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رحیم یار خان میں بچے کے اندر ایک اور بچہ ہونے کا نایاب کیس سامنے آگیا۔ شیخ زید اسپتال کے ترجمان نے بتایا کہ 5 سالہ بچےکے سینےسے نامکمل نومولود کو نکال لیاگیا ہے۔ سرجری کرنیوالے ڈاکٹر اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

سپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت شروع کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت کا آغاز کر دیا ہے۔ سابق جج منصور علی شاہ نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ وکالت اور تدریس کے شعبے میں عملی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ

گرین لینڈ سے متعلق بیانات سنجیدہ ہیں، یورپی خودمختاری پر حملہ ناقابلِ قبول ہوگا، میکرون

پیرس،(روشن پاکستان نیوز)  فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے گرین لینڈ سے متعلق حالیہ بیانات پرسخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات کو ہرگز معمولی یا غیرسنجیدہ نہیں سمجھنا چاہیے۔ ایمانوئل میکرون نے خبردار کیا کہ اگر کسی یورپی ملک یا اتحادی کی خودمختاری کونقصان پہنچایا گیا تواس کے

دھند میں کمی، 4 گھنٹے کی بندش کے بعد کراچی کا فلائٹ آپریشن بحال

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں دھند کی وجہ سے متاثر ہونے والا فلائٹ آپریشن 4 گھنٹے کی بندش کے بعد بحال ہوگیا۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق دھند کے باعث کراچی ائیرپورٹ کی 36 پروازوں کی آمد روانگی میں تاخیر ہوئی، کراچی سے استنبول اور مسقط کی پروازیں 4 گھنٹے تاخیر

امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے ویزوں کا اجرا روک دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے ویزوں کا اجرا روک دیا ہے۔ اس کا اطلاق 21 جنوری سے ہوگا اور جب تک امیگریشن پراسیسنگ کے طریقہ کار پر نظر ثانی نہیں کر لی جاتی ویزوں کا اجرا نہیں کیا جائے گا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ