بدھ,  14 جنوری 2026ء

January 14, 2026

عمران خان اور نواز شریف سمیت اہم سیاستدانوں کے نام پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  خیبرپختونخوا حکومت نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان سمیت اہم سیاسی اور قومی شخصیات کے ناموں پر مشتمل نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فخر جہاں

امریکہ ایران جنگ! روس میدان میں آگیا

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی حملے کی دھمکیاں قطعی طور پر ناقابل قبول ہیں۔ روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے  جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا ایران میں بے امنی کو بہانہ بنا کر دوبارہ حملہ نہ کرے۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے

پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز، شیڈول سامنے آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول سامنے آ گیا۔ پی سی بی نے جنوری کے آخر میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ تینوں میچ لاہور قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے،

بی بی ایل میں سڈنی تھنڈر کے لیے باقی میچز نہ کھیل سکوں گا، شاداب خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان نے بگ بیش لیگ میں اپنی ٹیم سڈنی تھنڈر کے لیے باقی میچز نہ کھیلنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ شاداب خان نے یہ تصدیق سوشل میڈیا کے ذریعے کی، جس کے بعد ان کی بگ بیش لیگ میں شرکت

15 جنوری کو پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بھر کے انٹرنیٹ صارفین کو 15 جنوری کو سست رفتار انٹرنیٹ اور ممکنہ سروس میں تعطل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ ملک کی ایک اہم سب میرین انٹرنیٹ کیبل پر مرمتی کام شیڈول کیا گیا ہے۔ انٹرنیٹ سروس فراہم کنندہ کمپنی نیا ٹیل

پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں بھی 16 جنوری سے قیمتوں میں کمی ہو سکتی ہے۔ یکم جنوری کو بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

اے این ایف کا بلوچستان میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بلوچستان میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے دو مختلف آپریشنز کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں میں مجموعی طور پر 6 کروڑ 3 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 55 کلوگرام منشیات برآمد کی