پیر,  12 جنوری 2026ء

January 12, 2026

کس کو کیا تحفہ ملا؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کابینہ ڈویژن نے اکتوبر تا دسمبر دو ہزار پچیس کی سہ ماہی کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کردیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرادی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت کئی

آسٹریلیا کیخلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ممکنہ قومی کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے
آسٹریلیا کیخلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ممکنہ قومی کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کیخلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ممکنہ قومی کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے۔ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی نام آئی سی سی کو بھجوا رکھے ہیں، آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کیلئے

ایک سال میں 2 رمضان المبارک اور 2 عیدالفطر کب ہوں گی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر کے مسلمان سال میں ایک مرتبہ ماہِ رمضان اور ایک ہی بار عیدالفطر مناتے ہیں، تاہم ہر 32 یا 33 برس بعد ایک غیر معمولی صورتِ حال پیدا ہوتی ہے جب یہ مقدس مہینہ اور تہوار ایک ہی عیسوی سال میں دو مرتبہ آ

بھارتی فوج اور حکومت کی عالمی ہزیمت، قطر میں سابق نیوی افسر پھر گرفتار

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) مودی سرکار کی جانب سے مبینہ بدعنوانی چھپانے میں ناکامی کے باعث بھارتی فوج کو عالمی سطح پر شدید تنقید اور بدنامی کا سامنا ہے، جب کہ قطر میں ایک سابق بھارتی بحری افسر کی دوبارہ گرفتاری نے بھارتی سفارتی کارکردگی پر بھی سوالات کھڑے کر دیے

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 9 کارروائیوں میں بھاری مقدار برآمد

اسلام آباد (عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران 24 کروڑ 48

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران میں فوجی کارروائی سے متعلق بڑا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں فوجی کارروائی سمیت مختلف آپشن پر غور کر رہے ہیں۔ فلوریڈا سے واشنگٹن واپسی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ہم ایران کے لیے بہت مضبوط آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔