جمعه,  09 جنوری 2026ء

January 7, 2026

نیٹو کا کوئی خوف نہیں ، چین اور روس امریکا سے ڈرتے ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے بغیر روس اور چین کو نیٹو کا کوئی خوف نہیں، چین اور روس صرف امریکا سے ڈرتے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سوشل ٹروتھ پر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر میں مداخلت نہ کرتا تو آج

قوانین کی خلاف ورزی پر ویزا منسوخ ہو سکتا ہے ، امریکا نے بھارتی طلبہ کو خبردار کر دیا

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں امریکی سفارتخانے نے امریکا میں زیر تعلیم بھارتی طلبہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی قوانین کی خلاف ورزی آپ کے اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے۔ ایکس پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں امریکی سفارتخانے کا کہنا

غزہ میں اپنی فوج نہیں بھیجیں گے ، آذر بائیجان کے صدر کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے غزہ کی پٹی میں کسی بھی امن مشن کے تحت اپنی فوج تعینات نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آذربائیجانی ٹیلی ویژن کو ایک انٹرویو میں صدر علیوف نے کہا کہ آذربائیجان کا اپنی سرحدوں سے باہر، بشمول غزہ میں

برطانیہ اور فرانس کا یوکرین میں فوج تعینات کرنے کا اعلان

پیرس(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ اور فرانس نے یوکرین میں فوج تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ اور فرانس نے اعلان کیا ہے۔ کہ اگر روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدہ طے پا جاتا ہے۔ تو دونوں ممالک یوکرین میں فوجی تعینات

قادیانی مرتد کو 25 سال قید سزائی گئی
نوجوان کا عجیب وغریب وجہ پر منگیتر کیخلاف مقدمہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نوجوان منگنی کے بعد منگیتر کے ساتھ نئی زندگی کے خواب دیکھتے ہیں مگر ایک نوجوان نے عجیب وغریب وجہ پر اس کیخلاف مقدمہ کر دیا۔ شادی سے قبل دنیا بھر میں رائج ہے۔ نوجوان منگنی کے بعد اپنی مستقبل کی جیون ساتھی کے ہمراہ

بی آئی ایس پی 2026 میں اندراج کیسے کرائیں؟ آسان طریقہ جانیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): مستحق خاندانوں کی مالی مدد کے منصوبے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 2026 کے لیے ڈائنامک سروے رجسٹریشن جاری ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام وفاقی حکومت کا ایک فلاحی منصوبہ ہے، جس کے تحت ملک بھر کے مستحق خاندانوں کی مالی مدد کی جاتی ہے۔

کیا موبائل فون ہاتھ میں نہ ہو تو گھبراہٹ محسوس ہوتی ہے؟ ماہرین نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کیا موبائل فون ہاتھ میں نہ ہو تو گھبراہٹ محسوس ہوتی ہے؟ ماہرینِ صحت نے اس بڑھتے ہوئے نفسیاتی مسئلے، جسے ’نوموفوبیا‘ کہا جاتا ہے، پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسکول بس کی اطلاعات ہوں یا رات گئے دفتری پیغامات، اسمارٹ فون اب روزمرہ زندگی

ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ، پی ٹی آئی میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کے حلقہ پی پی 167 میں ضمنی انتخاب کے بائیکاٹ کے حوالے سے پی ٹی آئی میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔ حلقہ پی پی 167 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ پی ٹی آئی کے بعض

بھارت نے پاکستان سے جنگ بندی کیلئے امریکا کی کیسے منتیں کیں، حقائق سامنے آ گئے
بھارت نے پاکستان سے جنگ بندی کیلئے امریکا کی کیسے منتیں کیں، حقائق سامنے آ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے پاکستان سے جنگ بندی کیلئے امریکا کی کیسے منتیں کیں، حقائق سامنے آ گئے۔ امریکی محکمہ انصاف میں جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق 10 مئی کو جس دن بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی ہوئی، بھارتی سفارتخانہ ٹرمپ انتظامیہ کی اہم شخصیات

پی ٹی اے نے گزشتہ مالی سال کتنے موبائل فون بلاک کیے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے مالی سال 2024–25 کے دوران بلاک کی گئی موبائل ڈیوائسز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے مالی سال 25–2024 کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر تقریباً 100 ملین