

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم مسیحی اتحاد کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر جے سالک نے کہا ہے کہ پاکستان ایک کثیرالمذاہب اور کثیراللسانی ملک ہے جہاں مختلف مذاہب اور زبانوں سے تعلق رکھنے والے لوگ امن، محبت اور بھائی چارے کے ساتھ رہتے ہیں۔ وہ جمعرات کو اپنی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان میں ڈاکٹرزاور سرجنز دل کے امراض ، ذیابیطس، شدید ذہنی دباؤ، غیر متوازن طرزِ زندگی اور بعض کیسز میں خودکشی کے باعث کم عمری میں جان کی بازی ہار رہے ہیں، کیونکہ طویل ڈیوٹیاں، مسلسل نیند کی کمی، ورزش کا فقدان، ناقص غذا اور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): کولمبس، اوہائیو (امریکہ) کی سٹی کونسل کے نو منتخب رکن اور برسہ فیملی کے ہونہار سپوت چوہدری عبداللہ عنصر برسہ کے اعزاز میں اسلام آباد کلب میں ایک شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ملک بھر سے سول سوسائٹی، سیاسی، سماجی اور

اسلام آباد(عرفان حیدر) بہارہ کہو یونین کونسل 10 سے تعلق رکھنے والے ذیشان احمد عباسی نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ وارڈ نمبر 1 سے جنرل کونسلر کے امیدوار ہوں گے۔ ذیشان عباسی کا کہنا ہے کہ وہ علاقے کی بنیادی ضروریات، عوامی مسائل

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 مختلف کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں میں 23 کروڑ 13 لاکھ روپے سے

راولپنڈی(عرفان حیدر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی نے نئے سال کے موقع پر شہر بھر کے پارکوں کی خوبصورتی میں اضافے اور سردیوں کے موسم کے مطابق پودوں اور پھولوں کی نگہداشت کے لیے خصوصی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے شہریوں کو

دوحرف/رشید ملک نئے سال کی آمد پر دنیا بھر میں جشن اور چراغاں بڑے جوش و خروش سے کیا گیا برقی قمقموں کی چکا چوند میں یوں لگ رہا تھا کہ پوری دنیا پر بقعہ نور اتر آیا ہے۔ دنیا خوشیوں اور شدمانیوں کی لہروں پر عازم موج و مستی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں خام تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔ او جی ڈی سی نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نشپا بلاک سے تیل و گیس کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ نے کہا کہ براگزئی ایکس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا کہ فہرستیں انڈین ہائی کمشنر کے حوالے کی گئی ہیں اور یہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیوب کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور اشتہارات سے حاصل ہونے والی آمدنی کی بدولت نوجوان تخلیق کار اب اس پلیٹ فارم کو پیشہ ورانہ کیریئر کے طور پر اپنانے لگے ہیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے