







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہبازشریف کا خطے کی صورتحال پر سعودی ولی عہد سے مکمل تعاون اور یکجہتی کا اظہار ،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی آئندہ برس پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ترجمان وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوری 2026 کے لیے متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کی ایندھن کی قیمت کمیٹی نے بدھ کے روز جنوری 2026 کے مہینے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔ سپر

اسلام آباد(عرفان حیدر) قومی اسمبلی کے حلقہ NA-47 میں بلدیاتی سیاست کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان نے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ حلقے کی تین یونین کمیٹیوں (UCs) میں پارٹی کے تین امیدواروں کے میدان میں اترنے کو سیاسی حلقوں میں تاریخی پیش رفت قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جمعرات کو جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق دسمبر 10 تک دنیا بھر میں تقریباً 5 لاکھ 2 ہزار 264 چکن گونیا کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق عالمی سطح پر چکن گونیا کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) نیو ایئر نائٹ کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا کہنا ہے کہ بلوچستان پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے،عوامی فلاح پر مبنی پالیسیوں سے بلوچستان کی معاشی صلاحیت کو بروئے کار لایا جا رہا ہے. آئی ایس پی آر کے مطابق 18ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) جاپان نے ایک منفرد اور حیران کن ٹیکنالوجی متعارف کراکے ہر کسی کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، جس کے ذریعے ٹی وی اسکرین پر نظر آنے والے کھانوں کا ذائقہ براہِ راست انسانی زبان تک منتقل ہوجاتا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس تجرباتی

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یو ای ٹی کے سابقہ طلباء UETAS کی جانب سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سفیر پاکستان احمد فاروق، معروف موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے خبردار کیا ہے کہ اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس (AMR) پاکستان کے لیے نہ صرف صحتِ عامہ بلکہ قومی سلامتی اور معیشت کے لیے بھی ایک سنگین خطرہ بن چکی ہے۔ انہوں نے اینٹی بایوٹکس کے بے قابو اور غلط استعمال