








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے آزاد ڈیٹا مانیٹرنگ ادارے ایکلِڈ (ACLED) کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سال 2025 کے دوران اسرائیل نے دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں بیرونِ ملک سب سے زیادہ فوجی حملے کیے۔ رپورٹ کے مطابق ان کارروائیوں کا دائرہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری تنصیبات کی تعمیر جاری رہنے کی صورت میں اس کے انتہائی سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔ فلوریڈا میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو

بحرین(روشن پاکستان نیوز) بحرین کی حکومت نے کمپنیوں، فیکٹریوں اور گاڑیوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ فیصلے 2015 میں کیے گئے سابقہ اقدامات کے ازسرِنو جائزے اور مقامی و عالمی منڈی کی صورتحال کے تجزیے کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے سرکاری ملازمین کے لیے سیاسی سرگرمیوں اور سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق واضح اور سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کوئی بھی سرکاری ملازم کسی سیاسی جلسے، جلوس یا اجتماع میں شرکت نہیں کر

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں۔ بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ جگر، ذیابیطس، دل سمیت متعدد بیماریوں میں مبتلا تھیں، وہ کئی روز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے، لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، جھنگ اور شیخوپورہ میں بارش ہونے کی توقع ہے۔

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 22 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 21.6 کلوگرام منشیات برآمد کی