







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو میں کہا گیا ہے کہ 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں دوبارہ اہم مقام حاصل کیا، مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستانی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا۔ عالمی جریدے کے مطابق پاکستان نے مؤثر سفارت کاری سے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ریلوے پولیس کراچی ڈویژن نے ایمان داری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے ایک مسافر کی 38 لاکھ روپے کی رقم واپس کر دی۔ پاکستان ریلوے کے مطابق یہ واقعہ26 دسمبر کو پیش آیا جہاں ایک مسافر محسن مشتاق پاکستان ایکسپریس کے ذریعے کراچی سے ٹوبہ ٹیک

لاہور(روشن پاکستان نیوز) نیو ائیر نائٹ کیلئے سخت سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا، خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دی جائے گی۔ نیو ائیر نائٹ سے متعلق پنجاب پولیس نے امن و امان یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی پلان مکمل کر لیا، آئی جی پنجاب عثمان انور نے نیو ائیر

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایم کیو ایم پاکستان نے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا کہ عمران فاروق کو الطاف حسین نے قتل کروایا۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے الزام عائد کیا کہ نشے میں ہر وقت نشے میں دھت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے شدید سردی، بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ہے، شمالی علاقوں میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری کی توقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جبکہ وکٹ کیپر بلے باز خواجہ نافع پہلی بار ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ بنے ہیں۔ سلمان