هفته,  27 دسمبر 2025ء

December 27, 2025

انگلینڈ کی 14 سال بعد آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ میچ میں فتح، وائٹ واش سے بھی بچ گیا

میلبرن(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ نے ٹیسٹ میچ میں 14 سال بعد آسٹریلوی سرزمین پر فتح حاصل کر لی، وائٹ واش ہونے سے بھی بچ گیا۔ میلبرن میں ایشز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ایشیز سیریز کے باکسنگ ڈے

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد/کراچی(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 مختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 68 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 83.94 کلوگرام

باقاعدہ ماؤتھ واش کا استعمال بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے، تحقیق میں انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ماؤتھ واش اور بلڈ پریشر کے درمیان تعلق ڈھونڈنے کے لیے کی گئی متعدد ریسرچ اسٹڈیز کے ایک میٹا مطالعے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ باقاعدہ جراثیم کش ماؤتھ واش کا استعمال ہائی بلڈ پریشر کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔ ریسرچ اسٹڈی کے مطابق ماؤتھ

سجل علی اور حمزہ سہیل کی شادی؟ اداکارہ کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی اور اداکار حمزہ سہیل سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، جہاں ان کی ممکنہ شادی سے متعلق قیاس آرائیاں زور پکڑ رہی ہیں۔ مختلف انسٹاگرام اکاؤنٹس پر یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ دونوں 2026 میں رشتۂ ازدواج

کیا دانت نکلوانے سے نظر کمزور ہو جاتی ہے؟ تحقیق سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دانت نکلوانے اور نظر کمزور ہونے کے درمیان تعلق سے متعلق ایک عام تاثر پایا جاتا ہے، تاہم حالیہ طبی تحقیق نے اس حوالے سے پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کر دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق دانت نکلوانے سے نظر کمزور ہونے کا کوئی

سکھ فار جسٹس تنظیم نے بھارت میں مسیحی برادری کیلئے محفوظ وطن کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سکھ فار جسٹس تنظیم نے بھارت میں مسیحی برادری کیلئے محفوظ وطن ٹرمپ لینڈ کا مطالبہ کر دیا۔ سکھ فار جسٹس تنظیم نے شمال مشرقی بھارت میں محفوظ وطن ٹرمپ لینڈکا نقشہ بھی جاری کر دیا ہے، مجوزہ خطہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے

چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعظم سے مذاکرات اور ملاقات کے دعوے کو مسترد کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وزیر اعظم شہباز شریف سے  مذاکرات اور ان سے ملاقات کے دعوے کو مسترد کردیا ۔ بیرسٹر گوہر نے  وزیراعظم کے کو آرڈی نیٹر اختیار ولی کے مذاکرات سے متعلق بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 10