جمعرات,  25 دسمبر 2025ء

December 25, 2025

ایشز سیریز ، باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا کا 12 رکنی اسکواڈ سامنے آ گیا

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے 26 دسمبر سے شروع ہونے والے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلوی ٹیم میلبرن میں آل پیس اٹیک کے ساتھ میدان میں اترے گی ، آسٹریلیا کے اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں میں کوئی اسپنر شامل نہیں۔

عمران خان، اسٹیبلشمنٹ اور سیاست کی نئی کروٹ
عمران خان، اسٹیبلشمنٹ اور سیاست کی نئی کروٹ

تحریر: عدیل آزاد عمران خان کی حکومت کی آئینی برطرفی کے بعد میرا نقطۂ نظر ابتدا ہی سے واضح رہا ہے کہ عمران خان کی سیاسی واپسی کسی عوامی تحریک کا نتیجہ نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کے بعض حلقوں کی ناقص منصوبہ بندی اور غیر ضروری سخت اقدامات کی پیداوار ہے۔

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 4ملزمان گرفتار

اسلام آباد (عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 7 کروڑ 86 لاکھ روپے

ایمان، اتحاد اور نظم قائداعظم کے اصول آج بھی رہنمائی فراہم کرتے ہیں، مسلح افواج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر افواج پاکستان نے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایمان، اتحاد اور نظم قائداعظم کے اصول آج بھی مسلح افواج کو

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں اسکور کرنے والے  کوہلی نے لسٹ اے کرکٹ ( ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ون ڈے)

نائیجیریا ، مسجد میں بم دھماکے سے 7 نمازی جاں بحق

مائیڈوگوری(روشن پاکستان نیوز) افریقی ملک نائجیریا کے شمال مشرقی شہر مائیڈوگوری میں مسجد میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ دھماکا نماز کے دوران ہوا، جس سے مسجد کونقصان پہنچا۔

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔ بابائے قوم کے یوم ولادت کے موقع پر کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب مزار قائد پر منعقد ہوئی۔ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے مزار قائد پر سلامی دی، مزار قائد پر فاتحہ خوانی کی گئی، پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کےچاق وچوبند دستے نے مزار قائد پر فرائض سنبھال لیے، میجر جنرل افتخار حسن چودھری ہلال امتیاز ملٹری تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ قائداعظم کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ملک بھر میں سیمینارز، کانفرنسز اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ان تقریبات میں قائد اعظم محمد جناح کو ان کی برصغیر کے مسلمانوں کے لیے آزاد اور خود مختار پاکستان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے کی گئی جدوجہد پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ کور کمانڈر کانفرنس: قومی یکجہتی، سلامتی، استحکام کو نقصان پہنچانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی قائداعظم نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے ایک آزاد ریاست کا خواب حقیقت میں بدلا، ایمان، اتحاد، اور تنظیم پر مبنی اصول قائد کی زندگی کا نچوڑ ہیں۔
بانی پاکستان قائداعظم کا 149 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔ بابائے قوم کے یوم ولادت کے موقع پر کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، بانی پاکستان