بدھ,  24 دسمبر 2025ء

December 24, 2025

مئی کی جنگ میں افواج پاکستان نے ہندوستان کو وہ سبق سکھایا جو وہ ہمیشہ یاد رکھے گا: وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مئی 2025 کی جنگ میں افواج پاکستان نے ہندوستان کو وہ سبق سکھایا جو وہ ہمیشہ یاد رکھے گا۔ مظفر آباد کی یونیورسٹی آف آزاد کشمیر میں طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

وہ علامات اور نشانیاں جو دیکھتے ہیں ویزا مسترد یا منسوخ ہو سکتا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ بیرونِ ملک خصوصاً یورپ یا مغربی ممالک کا ویزا اپلائی کر رہے ہیں تو یاد رکھیں گے چند ایسی علامتات یا نفرت انگیز نشانیاں ہیں جو دکھتے ساتھ ہی ویزا فوراً ریجیکٹ یا منسوخ ہو سکتا ہے۔ آسٹریلیا میں ایک تازہ واقعے نے اس

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے شہر کے پارکوں کی خوبصورتی میں اضافہ

راولپنڈی (عرفان حیدر): ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی شہر کے پارکوں کی سجاوٹ اور خوبصورتی میں مصروف عمل ہے۔ ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر شہر بھر کے پارکوں کو خوبصورت بنانے اور موسم سرما کے پیش نظر پھولوں اور پودوں کی نگہداشت کے اقدامات جاری ہیں۔

دوطرفہ انسدادِ منشیات تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے قطری وفد کا اے این ایف ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد(عرفان حیدر) ریاستِ قطر کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے، جس کی قیادت بریگیڈیئر حمد محمد المریخی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرانزک لیبارٹری ڈیپارٹمنٹ، کر رہے تھے، اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد کا دورہ کیا۔ دورہ کرنے والے وفد کا استقبال ڈائریکٹر جنرل اے این ایف، میجر

مریم حکومت کا پراپرٹی آرڈیننس معطل؛ عدالت کا ایک اور فیصلہ سامنے آگیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں پراپرٹی آونر شپ آرڈیننس کے تحت کی جانے والی کارروائیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی،عدالت نے درخواستیں فل بینچ کے روبرو لگانے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے مشتاق احمد سمیت دیگر درخواست گزاروں کی درخواستوں پر سماعت

علیم خان کی دھمکی آمیز زبان نے نہ صرف کمیٹی بلکہ پارلیمنٹ کی استحقاق بھی مجروح کی، سحر کامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ نہ صرف سینیٹ بلکہ قومی اسمبلی بھی سینیٹر پلوسہ خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ تمام شعور رکھنے والی خواتین سینیٹر پلوسہ خان کے ساتھ ہیں اور کسی کو اجازت نہیں دی

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عام عوام کے لئے سونا خریدنا ناممکن ہو گیا ہے، تین دنوں میں سونے کے فی تولہ نرخ میں 16 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 8

پبلک سیکٹر کی بربادی کی ذمہ دار بیوروکریسی ، احتساب کیا جائے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کیخلاف نہیں مگر وہاں سے ردعمل پر سب کچھ منحصر ہے۔ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ گزشتہ رو زبھی وزیراعظم نے مذاکرات کی بات کی ، جب حکومت مذاکرات کی بات

کوئی پتہ نہیں کب کیا ہو جائے ، اپنی حفاظت کیلئے بلٹ پروف گاڑی استعمال کرتا ہوں ، راشد خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی کپتان راشد خان کا کہنا ہے کہ افغانستان کی گلیوں میں نہیں پھر سکتا، عام کار میں سفر نہیں کر سکتا اسلئے بلٹ پروف گاڑی رکھی ہوئی ہے۔ انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن نے راشد خان سے گفتگو کے دوران راشد

مشن مکمل ، سرفراز احمد نے فیلڈ مارشل سے ہاتھ ملاتے ہوئے تصویر شیئر کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے مینٹور اور سابق کپتان قومی ٹیم سرفراز احمد نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ تصویر شیئر کرکے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی۔ انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں شاندار کامیابی کے