پیر,  09 فروری 2026ء

December 22, 2025

قوم کے 78 سال باہمی کشمکش میں ضائع، پاکستان کو بچانے کے لیے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا، خواجہ سعد رفیق

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ پاکستان کو بچانے کے لیے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا اور اتحاد کا راستہ اختیار کرنا ہوگا، باہمی لڑائیاں ملک کے لیے نقصان دہ ہیں،کوئی کسی کو مائنس نہیں کر سکتا سیاسی

پاکستان اور لیبیا کے درمیان 4 ارب ڈالر سے زائد کا دفاعی معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاکستان نے لیبین نیشنل آرمی (ایل این اے)، کو 4 ارب ڈالر سے زائد مالیت کا فوجی سازوسامان فروخت کرنے کا معاہدہ طے کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق4 پاکستانی سرکاری حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ

ایک گھنٹے میں انصاف! ایس پی شیربانو نے کیسے مجرم کو پکڑا ! ڈرامہ یا حقیقت ؟
ایک گھنٹے میں انصاف! ایس پی شیربانو نے کیسے مجرم کو پکڑا ! ڈرامہ یا حقیقت ؟

اسلام آباد(شہزاد انور ملک)  اے ایس پی شہربانو نقوی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اے ایس پی شہربانو نقوی پوڈکاسٹ کے دوران گفتگو کر رہی

پرائیویٹ حج عازمین کیلئے خوشخبری، اس سال کوئی بھی حاجی حج سے محروم نہیں رہے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں سال کوئی بھی پرائیویٹ حاجی حج سے محروم نہیں رہے گا۔ پرائیویٹ حج آپریٹرز نے ڈیڈ لائن سے قبل ہی تمام عازمین کی بکنگ مکمل کر لی۔ پرائیویٹ حج آپریٹرز کے زیر انتظام عازمین حج کے لیے خوشخبری سامنے آ گئی۔ جہاں اس سال کسی

ملک بھر کے بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 25 دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ تعطیل بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر دی جا رہی ہے، جس کے تحت اسٹیٹ بینک،

مولانا فضل الرحمان کا ملک میں نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گورنر سندھ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی اختلافات

برطانیہ میں ذیشان روکھڑی کی تقاریب، کرنسی نچھاور کرنے اور چادر کے استعمال پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید

لندن(روشن پاکستان نیوز) معروف سرائیکی گلوکار ذیشان روکھڑی کی جانب سے ان دنوں برطانیہ میں ہونے والی مختلف تقاریب کے دوران پیسے نچھاور کیے جانے اور چادر کے استعمال پر بھی سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں شدید تنقید سامنے آ رہی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ ان تقریبات

وزیر اطلاعات کا سرکاری ٹی وی میں مالی کو پروڈیوسر لگائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات نے سرکاری ٹی وی میں ایک مالی کو پروڈیوسر لگائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹ کا اجلاس چیرمین کمیٹی پولین بلوچ کی زیر صدارت ہوا ، کمیٹی میں پاکستان ٹیلی ویژن کے ملازمین کی

خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری سے موسم مزید سرد

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا اور کشمیر کے  مختلف علاقوں میں  شدید بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ پشاور، ہنگو اور چارسدہ میں بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ چترال، کالام، مہوڈنڈ اور مالم جبہ میں برفباری کے بعد ہر شے نے سفید چادر اوڑھ

نوجوان مسلم اسکالر شمائل ندوی نے اسلام مخالف جاوید اختر کو لاجواب کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے معروف شاعر و نغمہ نگار جاوید اختر اور اسلامی اسکالر مفتی شمائل ندوی کے درمیان خدا کے وجود کے موضوع پر ایک فکری اور علمی مباحثہ کنسٹی ٹیوشن کلب، نئی دہلی میں ہوا، جس نے نہ صرف تقریب میں موجود افراد بلکہ سوشل میڈیا