جمعرات,  18 دسمبر 2025ء

December 18, 2025

سائنسدانوں نے جینز اور بیماری کے درمیان چھپے تعلقات دریافت کر لیے
سائنسدانوں نے جینز اور بیماری کے درمیان چھپے تعلقات دریافت کر لیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکہ اور برطانیہ کے سائنسدانوں نے جینز کے درمیان تعلقات سمجھنے کے لیے ایک نیا جینیاتی نقشہ تیار کیا ہے، جو بیماری پیدا کرنے والے جینز کے باہمی اثرات کو واضح کرتا ہے اور دوا سازی کے لیے اہم رہنما ثابت ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے

اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے ٹی سی ٹاور کے قریب تیندوے کی آمد، مٹر گشت ائیر پورٹ کے عملے میں خوف و ہراس
عالمی ریٹنگ میں بہتری ، اسلام آباد ایئرپورٹ پاکستان کا پہلا تھری اسٹار ایئرپورٹ بن گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی عالمی ریٹنگ میں نمایاں بہتری آ گئی۔ عالمی شہرت یافتہ ادارے اسکائی ٹریکس (Skytrax) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو تھری اسٹار ایئرپورٹ قرار دے دیا۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ یہ اعزاز حاصل کرنے والا پاکستان کا پہلا تھری اسٹار ایئرپورٹ بن گیا ہے۔

سہیل آفریدی اور دیگر کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع ، مخلتف مقامات پر نوٹس چسپاں
سہیل آفریدی اور دیگر کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع ، مخلتف مقامات پر نوٹس چسپاں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر کو اشتہاری ملزم قرار دینے کی کارروائی شروع  کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے احکامات پر مختلف جگہوں پر نوٹس چسپاں کر دیئے گئے، جوڈیشل کمپلیکس میں بھی مختلف مقامات پر طلبی کے نوٹسز لگائے گئے ہیں۔ انسداد

اسلام آباد عدالت کا جعلی حکیم نواز شریف کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی عدالت نے جعلی حکیم نواز شریف کے خلاف صحافیوں پر حملے کے مقدمے میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ سول جج شائستہ کنڈی کی عدالت نے اس وقت کیا جب ملزم عدالت میں پیش نہیں ہوا اور تفتیشی

فیلڈ مارشل اور لیبیا کے آرمی چیف کی ملاقات ، دفاعی شراکت داری کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے لیبیا کی مسلح افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیبیا آمد پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو لیبیا کی مسلح افواج

اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، خاتون سمیت دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 77 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 33.62 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔ اے این ایف کے

روسی صدر پیوٹن کی یورپی رہنماؤں پر شدید تنقید ، خنزیر قرار دیدیا

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپ کے رہنماؤں پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں خنزیر قرار دے دیا۔ روسی جرنیلوں کی تقریب سے خطاب کے دوران صدر پیوٹن نے کہا کہ یہ یورپی خنزیر ماضی کا بدلہ لینے کے لیے روس کو تباہ کرنا چاہتے ہیں لیکن روس

پی سی بی نے انڈر 19 ورلڈ کپ اور تین ملکی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ اور تین ملکی سیریز کیلئے قومی اسکواڈکا اعلان کر دیا۔ فرحان یوسف پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے، اسکواڈ میں تبدیلی کرتے ہوئے عمر زیب کو محمد حذیفہ کی جگہ ٹیم میں

ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی ، ریپبلکن ووٹرز کا معیشت پر بھی عدم اطمینان

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرٹرمپ کی مقبولیت گر کر 39 فیصد ہو گئی، امریکی معیشت کے حوالے سے بھی ریپبلکن ووٹرز ٹرمپ کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں ، مہنگائی 3 فیصد کے قریب برقرار رہے۔ برطانوی خبررساں ادارے کے حالیہ سروے کے مطابق صدر ڈونلڈ

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر کی قیمت میں بھی بڑی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی استحکام رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی بڑا دھچکا لگا جس سے روپے کی قدر بہتر ہو گئی۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، پہلا سیشن شروع ہوتے