بدھ,  17 دسمبر 2025ء

December 17, 2025

پاکستانی یوٹیوب چینلز کی عالمی سطح پر پذیرائی، 2025 میں ریکارڈ کامیابیاں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): پاکستانی یوٹیوب تخلیق کاروں نے عالمی سطح پر پذیرائی میں اضافہ ہو گیا 2025 میں ریکارڈ کامیابیاں حاصل کیں۔ پاکستانی یوٹیوب تخلیق کاروں کی ویڈیوز کی عالمی سطح پر پذیرائی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور سال 2025 میں ریکارڈ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

امریکا میں تعلیم، امریکی ناظم الامور نے پاکستانی طلبا کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے پاکستانی طلبا کو خوشخبری سنا دی۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ہم نیوز کے پروگرام صبح سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں فل برائٹ اسکالر شپ پروگرام موجود ہے، فل برائٹ اسکالرشپ عوام سے عوام

بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ بھارت کے رجسٹرڈ طیاروں کے لئے پاکستان کی فضائی حدود 23 جنوری 2026 تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کیمرون گرین آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے نوجوان کھلاڑی کیمرون گرین آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین غیر ملکی کرکٹر بن گئے۔ آئی پی ایل سیزن 2026 کیلئے کھلاڑیوں کی بولی کی تقریب میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین کو خرید لیا۔ انہیں خریدنے کے لئے

کولکتہ میں لیونل میسی کا مجسمہ ، سوشل میڈیا صارفین کو شعیب ملک زیادہ یاد آ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستانن نیوز) بھارت میں فٹبال کے عالمی سپر اسٹار لیونل میسی کے اعزاز میں نصب کیا گیا ایک دیوہیکل مجسمہ سوشل میڈیا پر تعریف کے بجائے مزاحیہ بحث کا مرکز بن گیا ہے۔ مجسمہ دیکھ کر شائقین کی بڑی تعداد کو میسی کم اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک زیادہ یاد

اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار ، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار ، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے ، دوسری جانب امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 252 پوائنٹس کے اضافے

برطانیہ کی اپنے شہریوں کو افغانستان فوری چھوڑنے کی ہدایت

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنے شہریوں کو افغانستان کا سفر نہ کرنے کی سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ برطانوی دفترِ خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں موجود برطانوی شہریوں کو گرفتاری، طویل قید اور دیگر سنگین خطرات کا سامنا ہو سکتا