منگل,  16 دسمبر 2025ء

December 16, 2025

سڈنی حملے میں ملوث ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہے، بھارتی میڈیا کا اعتراف

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)  بھارتی میڈیا نے سڈنی واقعے کے حملہ آور کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے ہونے کا اعتراف کر لیا۔ بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ سڈنی میں پیش آنے والے حالیہ واقعے کے حملہ آور ساجد اکرم کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد سے تھا۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو انتقال کر گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق میاں منظور وٹو کئی روز سے شدید علیل تھے ، ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ میاں منظور وٹو سپیکر پنجاب اسمبلی بھی رہے

پروٹیکٹر ویزا رکھنے والے افراد کی ایئرپورٹس پر آف لوڈنگ نہیں ہوگی: مینجنگ ڈائریکٹر او پی ایف افضال بھٹی

ریاض (وقار نسیم وامق) اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) کے مینجنگ ڈائریکٹر محمد افضال بھٹی نے کہا ہے کہ ایسے تمام افراد جن کے ویزے پروٹیکٹر ہوچکے ہیں انہیں پاکستان کے کسی بھی ایئرپورٹ سے آف لوڈ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ او پی ایف سمندر

پاکستان کی روس سے تیل خریداری کے معاہدے کی کوشش؛ بات چیت جاری ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور روس کے درمیان تیل کے شعبے میں ممکنہ معاہدے پر بات چیت جاری ہے۔ پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے روسی خبر رساں ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ دونوں ممالک کے توانائی کے متعلقہ ادارے اس معاملے پر تبادلہ

فٹ بال کے میدان کے برابر، دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا جزیرہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کولمبیا کے سان برناردو آرکی پیلاگو میں واقع جزیرہ سانتا کروز ڈیل ایسلوٹے صرف دو فٹ بال کے میدان کے برابر رقبے کے باوجود دنیا کے سب سے زیادہ آباد جزائر میں شمار ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جزیرے کا رقبہ صرف 0.012 مربع کلومیٹر ہے،

سردیوں میں ہونٹ کس وٹامن کی کمی سے پھٹتے ہیں؟ ماہرین نے آسان علاج بتا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سردیوں کے موسم میں سب سے زیادہ مسئلہ ان لوگوں کو ہوتا ہے جن کی جلد خشک ہوتی ہے، اس کے علاوہ بال روکھے اور ہونٹ پھٹنے جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں اپنی جلد کے ساتھ ساتھ ہونٹوں کا خیال رکھنا بھی

کھیرا ہر شخص کیلیے مفید نہیں، لیکن کیوں؟ ماہر غذائیت نے بڑی وجہ بتا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کھیرا عمومی طور پر صحت بخش غذا سمجھا جاتا ہے اور وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد میں خاصی مقبول ہے۔ ماہرین کے مطابق کھیرے میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، جس کی وجہ سے یہ جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

پاکستان کے ہاتھوں تباہ شدہ بھارت کے 4 رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آگئے
پاکستان کے ہاتھوں تباہ شدہ بھارت کے 4 رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانوی جریدا مئی میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کے دوران گرائے گئے 4 رافیل طیاروں کے نمبر سامنے لے آیا۔ عالمی تحقیقاتی رپورٹ نے بھارتی دفاعی برتری کے خود ساختہ بیانیہ کا پردہ چاک کردیا ہے۔ برطانیہ کے دفاعی جریدے ”کِی ایرومیگزین“ کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق

دنیا میں سب سے زیادہ فحش مواد کس ملک کے افراد سرچ کرتے ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مقرم علی نے کہا ہے کہ اگرچہ فحش مواد سے متعلق آن لائن سرچز میں پاکستان اب بھی عالمی سطح پر سرفہرست ہے، تاہم فحش مواد دیکھنے کے حوالے سے پاکستان اب پہلے نمبر

سونا ہزاروں روپے سستا ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟
سونا ہزاروں روپے سستا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 40 ڈالر سستا ہوا جس سے نئی قیمت 4 ہزار 285 ڈالر ہو گئی آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے