

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ 14 روپے فی لیٹر کمی کے بعد فی لیٹر

چکوال(روشن پاکستان نیوز) چکوال/ملہال مغلاں کے عوام اور سابقہ فوجیوں کے لیے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے کہ ملہال مغلاں میں فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے، جس پر عملی کام جلد شروع ہونے جا رہا ہے۔ یہ اہم پیش رفت راجہ ضمیر

لندن (روشن پاکستان نیو) ایک نیا چیریٹی سنگل “Lullaby” اس سال برطانیہ کے کرسمس نمبر ون کے لیے ممکنہ طور پر سب سے زیادہ امید افزا امیدوار کے طور پر سامنے آیا ہے۔ یہ گانا روایتی فلسطینی لوری Yamma Mweel El Hawa کا جدید ورژن ہے، جسے فلسطینی موسیقار نائی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد کی نو منتخب کابینہ، آزاد میڈیاگروپ کے چئیرمین رائے غضنفر علی کھرل نے ڈی پی او حافظ آباد سے تفصیلی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، نومنتخب عہدیداروں میں چئیرمین بابر اعجاز صدیقی، صدر گلزار حسین چوہان، سینئر وائس چیئرمین

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے لاس اینجلس اور اورنج کاؤنٹی میں امیگریشن ایجنٹس اور گاڑیوں سمیت متعدد اہداف کو بم سے نشانہ بنانے کی سازش ناکام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نیشنل پریس کلب کرسمس کے موقع پر اپنے مسیحی ممبران ، اُن کی فیملیز کی خوشیوں میں شریک ہونے اور بین المذاہب مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے 17 دسمبر 2025 بروز بدھ ایک شاندار تقریب کا اہتمام کرے گا۔ میڈک گیلریا انٹرنیشنل اور زکواۃ

مانچسٹر(تسنیم شہزاد) سڈنی کے مغربی علاقے کیمڈن میں واقع نریلن قبرستان میں مسلمانوں کی قبروں پر سور کے سروں کی بے حرمتی کیے جانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جسے بونڈی بیچ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد نفرت اور انتقامی کارروائی قرار دیا جا رہا ہے۔

پشاور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیئر رہنما قاضی محمد انور ایڈووکیٹ نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما قاضی محمد انور ایڈووکیٹ نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا

حافظ آباد (روشن پاکستان نیوز)برین بلڈرز سکول میں شاندار اور یادگار فن فیئر،بچوں اور والدین میں بھرپور شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق برین بلڈرز سکول میں شاندار، رنگا رنگ اور یادگار فن فیئر کا انعقاد کیا گیا، بچوں اور والدین میں خوشی، مسرت اور تفریح کی فضا قائم کر دی۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مایہ ناز فاسٹ بولر اور قومی ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان میں پیس بولنگ کو درپیش ایک دیرینہ مسئلے کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی پچز عموماً فاسٹ بولرز کے لیے زیادہ مددگار ثابت نہیں ہوتیں۔ 2025-26 کے بگ