








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے ملک میں سرگرم بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو آخری وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مقامی قوانین کی تعمیل یقینی بنائیں، ورنہ سخت اقدامات کیے جائیں گے، جن میں برازیل طرز کی پابندی بھی شامل ہے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلعل

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے H-1B ویزا پر 1 لاکھ ڈالر فیس عائد کرنے کے فیصلے کو شدید قانونی چیلنج کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ کیلیفورنیا سمیت 20 امریکی ریاستوں نے اس فیصلے کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے سینٹر فار ایروسپیس اینڈ سکیورٹی سٹڈیز کے صدر ایئر مارشل( ر) جاوید احمد نے کہا ہےکہ’’پاکستان جلد مسافر طیارہ بنانے کے قابل ہو جائے گا‘ کیونکہ ملک کے پاس جدید جنگی طیاروں کی تیاری کا مضبوط انفراسٹرکچر موجود ہے۔ کمپٹیشن کمیشن کے سینٹر آف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین، خصوصاً حکومتی اور نجی اداروں کے ملازمین کو بڑھتے ہوئے سائبر فراڈ کے خطرات سے خبردار کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سائبر مجرم مسلسل فشنگ

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ نے امریکا پر انحصار ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ نے بڑے پیمانے پر جنگ کی تیاری شروع کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ کی مسلح افواج کے وزیر کرنل ایسکاٹ کارنز نے کہا ہے کہ جنگ کے سائے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمین کے اثاثے سامنے لانے کا کہا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے سے متعلق قانون سازی کر چکے ہیں۔ اور عالمی مالیاتی

لاہور(کرائم رپورٹر) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے ماڈل ٹاؤن، ڈیفنس، کینٹ اور گلبرگ جیسے پوش رہائشی علاقوں میں مہنگی گاڑیوں کے ٹائر چوری ہونے کے واقعات میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی متعدد ویڈیوز اور تصاویر میں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے تفرقہ انگیز عناصر سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

مانچسٹر (تسنیم شہزاد) برطانیہ کے شہر کارڈف میں مسجد اور یہودی قبرستان پر دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں دو نوجوان عدالت میں پیش ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اٹھارہ سالہ رائس ایڈورڈز اور ٹیلن ونسنٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے یکم اکتوبر سے 16 نومبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے بارشوں کےدو اسپیلز کی پیشگوئی کردی جس سے ملک میں جاری خشک سردی کی لہر ختم ہونے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 15دسمبر تک مری آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں برفباری کا امکان ہے جس کے بعد19