جمعرات,  11 دسمبر 2025ء

December 11, 2025

صحافی معاشرے کی آنکھ اور زبان ہیں: سید ثاقب زبیر

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مقیم معروف پاکستانی کاروباری اور سماجی شخصیت ذروة الافکار گروپ کے روحِ رواں سید ثاقب زبیر نے پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں ایک پُروقار تقریب کا اہتمام کیا، جس میں کمیونٹی سے وابستہ نامور صحافیوں اور میڈیا نمائندوں نے شرکت کی۔ سعودی عرب

راولپنڈی: آزاد پتن کے قریب ہائی وے پر حادثہ، افسوسناک خبرسامنے آگئی

راولپنڈی(عرفان حیدر) راولپنڈی کے آزاد پتن کے علاقے میں ایک ہائی وے ٹریفک حادثے پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے فوری نوٹس لے لیا ہے۔ حادثے کے بعد چیف ٹریفک افسر سے تفصیلی رپورٹ طلب کی گئی ہے جبکہ ایس ایس پی آپریشنز اور چیف ٹریفک آفیسر کو

سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی مکمل ہو گئی ہے۔ آئی ایس

آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق رقم اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دی گئی ہے،  یہ رقم 12 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ظاہر

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے 2 خواتین سمیت سات ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے مطابق مختلف 6 کارروائیوں میں 62.39 کلوگرام منشیات برآمد کی

ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کا سونا جعلی نکلا ،10 لاکھ شرط بھی ہار گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف ٹک ٹاک شخصیت کاشف ضمیر — جو بھاری سونے کی چینیں اور گھر میں شیر رکھنے کے باعث پہلے ہی شہرت رکھتے ہیں — ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے، جب ان کا دعویٰ کیا گیا قیمتی سونا جعلی نکلا اور وہ اپنے

پی ٹی آئی نے پارٹی آئین سے تمام خامیاں دور کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے پارٹی آئین کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔ اعلامیے کے مطابق پارٹی آئین سے تمام خامیاں دور کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی اور پارٹی آئین کو دیگر جماعتوں کے آئین کے مطابق لانے کا فیصلہ