







اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 9 کارروائیاں کرتے ہوئے 2 غیر ملکیوں اور 2 خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 51.64 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی، جن کی مالیت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین نے سرکاری کمپنی ہوا رونگ انٹرنیشنل ہولڈنگز کے سابق جنرل منیجر بائی تیان ہوئی کو 1.1 ارب یوآن (15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر) کی رشوت لینے کے جرم میں سزائے موت دے دی۔ یہ کارروائی ریاستی براڈکاسٹر سی سی ٹی وی نے رپورٹ کی۔ ہوا

ربیغ(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی۔ سعودی عرب کے شہر ربیغ میں شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا، تیز ہواؤں سے متعدد عمارتوں کی چھتیں گر گئیں ، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 69 ہزار کی حد کو چھو لیا ، دوسری جانب ڈالر قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی ۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ،