اتوار,  07 دسمبر 2025ء

December 7, 2025

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کاپشاور کیلئے 100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

پشاور (روشن پاکستان نیوز)  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبائی دارالحکومت کے لیے 100 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا، جس میں 5000 بیڈ پر مشتمل میڈیکل کمپلیکس بھی شامل ہوگا۔ پشاور میں تحریکِ انصاف کے بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے  کہا کہ

پانچ ،سات، دس اورپندرہ کلو واٹ کے سولر پینل سسٹمز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سولر پینل سسٹمز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گھروں اور دفاتر میں لگائے جانے والے 5کلو واٹ سسٹم کی قیمت پانچ لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی،جو پہلے چھ لاکھ روپے تھی ۔ 7 کلو واٹ کے سسٹم

مہلت دے رہے ہیں، گاڑی بند رکھیں گے تو ہم سڑک پر بھی نہیں آنے دیں گے، آئی جی پنجاب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے واضح کیا ہے کہ اسکول کے بچوں کی زندگیوں کی حفاظت کے معاملے پر کسی قسم کی بلیک میلنگ قبول نہیں کی جائے گی۔ آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بغیر لائسنس

کرپشن مقدمات ، اسرائیلی صدر نے ٹرمپ کی نیتن یاہو کو معاف کرنیکی درخواست مسترد کر دی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیلی وزیراعطم نیتن یاہو کو معاف کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر 5 سال سے بدعنوانی کے مقدمات چل رہے ہیں۔ اسرائیلی صدر نے نیتن یاہو کو معاف کرنے کی

چائے کے ساتھ کھانے کیلئے مفید اور پرہیز کی جانے والی اہم خوراکیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روزانہ کی چائے کے ساتھ کن خوراکوں کا استعمال صحت اور ہاضمے کے لیے فائدہ مند ہے اور کن چیزوں سے پرہیز ضروری ہے۔ تحقیق کے مطابق چائے کے ساتھ چند ہلکی اور متوازن خوراکیں لینے سے نہ صرف ذائقہ بہتر ہوتا ہے بلکہ ہاضمہ بھی

بھٹہ خشت مالکان ایسوسی ایشن حافظ آباد کا مقامی ہوٹل میں اجلاس منعقد

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)بھٹہ خشت مالکان ایسوسی ایشن حافظ آباد کا اجلاس مقامی ہوٹل میں ہوا، جس میں ضلع بھر کے بھٹہ خشت مالکان نے شرکت کی اجلاس میں باہمی مشاورت سے میاں محمد زمان ڈوگر کو صدر اور ملک احسان احمد کو بھٹہ خشت ایسوسی ایشن حافظ آباد جنرل

وزیر داخلہ برطانیہ پہنچ گئے، چند پاکستانیوں کی حوالگی کے معاملے پر برطانوی حکام سے بات چیت متوقع

لندن(روشن پاکستان نیوز)  وفاقی وزیر داخلہ  محسن نقوی برطانیہ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی چند پاکستانیوں کی حوالگی کے معاملے  پر  برطانوی وزارت  خارجہ کے حکام  سے بات چیت  متوقع ہے۔ محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گے جہاں وہ چیئرمین پی سی بی کی حیثیت سے 

ایشیز سیریز: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی ہرادیا
ایشیز سیریز: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی ہرادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے انگلینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست  دے دی۔ گابا میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے چوتھے روز 6 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز سے کھیل کا آغاز کیا لیکن انگلینڈ کی پوری ٹیم

پنجاب اور پختونخوا میں گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوئی ناردرن گیس کمپنی ( ایس این جی پی) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لیے گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ سوئی گیس حکام کی جانب سے پنجاب اور کے پی کے لیے دسمبر تا فروری گیس لوڈ شیڈنگ شیڈول جاری کیا گیا

سعودی عرب میں سندھی کلچرل ڈے کی رنگا رنگ تقریب

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں انڈس کلچرل اینڈ سوشل فورم کے زیرِ اہتمام سندھی کلچرل ڈے کی شاندار اور رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں سندھی مرد و خواتین نے شرکت کی۔ شرکاء نے روایتی اجرک اور سندھی ٹوپی زیبِ تن