جمعرات,  04 دسمبر 2025ء

December 4, 2025

روس یوکرین کے ساتھ جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے: ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیرپیوٹن  سےخصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور کشنرکی ملاقات اچھی رہی۔ وائٹ ہاؤس میں صحا فیوں سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ اس ملاقات کا کیا نتیجہ نکلتاہے، اس بارے میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔ ٹرمپ نے

امریکا میں غیرقانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار ملزم افغان شہری نکلا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  دفتر خارجہ نے امریکی شہر ڈیلاویئر میں گرفتار ہونے والے شخص کے پاکستانی شہری ہونے کی تردید کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں گرفتار شخص لقمان خان پاکستانی نہٰں بلکہ افغان شہری ہے۔ اس سے قبل

اسرار الحق مجاز سے مجاز لکھنوی تک کا سفر

(05 دسمبر یوم وفات پر خصوصی تحریر) تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی اردو ادب کی ترقی پسند روایت جب اپنے عروج پر تھی تو اسی دور میں ایک منفرد لہجے کا شاعر سامنے آیا۔ اسرار الحق مجاز، جنہیں دنیا مجاز لکھنوی کے نام سے جانتی ہے، 1 اکتوبر 1911

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد(عرفان حیدر) اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پانچ کارروائیوں میں چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ کارروائیوں کے دوران 21 کروڑ 75 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 200.4 کلوگرام منشیات

سردی، بارش اور برفباری، بڑی پیشگوئی سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، مری، گلیات اور گرد و نواح میں موسم سرد اور مطلع

اسلام آباد: شاہراہِ دستور پر افسوسناک حادثہ، دو خواتین جاں بحق، سپردِ خاک کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی شاہراہِ دستور پر گزشتہ روز پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی دونوں لڑکیوں تابندہ اور ثمرین کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ خاندان شدید غم اور صدمے میں مبتلا ہے۔ 25 سالہ تابندہ اپنے گھر