اتوار,  18 جنوری 2026ء

December 2, 2025

ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور یو این اے ایڈز   نے پاکستان میں ایچ آئی وی انفیکشنز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے دفتر کے مطابق 2010 سے 2024 کے دوران ملک میں

اینڈرائیڈ فون میں سست انٹرنیٹ؟ رفتار تیز کرنے کے چند آسان اور مؤثر طریقے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہم میں سے اکثر روزانہ اپنے اینڈرائیڈ فون پر ویب پیجز لوڈ کرنے، ویڈیوز چلانے یا ایپس اوپن کرنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر کئی بار انٹرنیٹ اتنا سست ہو جاتا ہے کہ ہر چیز اٹک جاتی ہے۔ خوش قسمتی سے چند آسان ٹرکس سے فون

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دو مختلف کارروائیاں کیں، جن میں 7 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میرعلی میں ایک کارروائی کے دوران 6 خوارج مارے گئے جبکہ اسپن وام میں خفیہ اطلاع پر

پنجاب میں 120 گھنٹوں میں 3 لاکھ سے زائد ای چالان، 35 کروڑ روپے کے جرمانے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ گزشتہ 120 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 3 لاکھ 32 ہزار سے زائد ای چالان جاری کرتے ہوئے 35 کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے۔ لاہور میں 51 ہزار سے زیادہ چالان جبکہ

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کا بھی آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلوی آل راؤنڈرگلین میکسویل نے انڈین پریمیئر لیگ (  آئی پی ایل )  چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ گلین میکسویل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آئی پی ایل سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ انسٹاپوسٹ میں گلین میکسویل  نے لکھا کہ کئی یادگارسیزن کےبعد میں نے

نو مئی حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے 18 افراد اشتہاری قرار
نو مئی حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے 18 افراد اشتہاری قرار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18 غیر حاضر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیے گئے ملزمان میں شبلی فراز، عمر ایوب، کنول شوذب، شیخ راشد شفیق اور

سجل علی کا کھلے مین ہول میں گرنے والے بچے کی موت پر سخت ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی معروف اداکارہ سجل علی نے کراچی نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے سے تین سالہ بچے ابراہیم کی ہلاکت پر گہرے صدمے اور دکھ کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری اپنے بیان میں سجل علی نے شہر کے

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ترک وزیرکی ملاقات، توانائی اور اسٹریٹجک تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر توانائی نے ملاقات کی، جس میں پاک ترکیہ تعلقات، توانائی شعبے میں تعاون اور باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک

معرکہ حق میں بھارت کے جدید طیارے گرائے، دنیا نے فضائی طاقت کا اتنا جرات مندانہ استعمال نہیں دیکھا، ایئرچیف مارشل
معرکہ حق میں بھارت کے جدید طیارے گرائے، دنیا نے فضائی طاقت کا اتنا جرات مندانہ استعمال نہیں دیکھا، ایئرچیف مارشل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی خودمختاری پر حملہ کیا تو فضائیہ نے اس کے سب سے جدید طیارے مارگرائے،اگر ہماری قومی خودمختاری کو دوبارہ چیلنج کیا گیا، تو ہمارا دشمن پاک فضائیہ کو کہیں زیادہ مضبوط،

اسلام آباد: کچی آبادیوں اور مزدور تنظیموں کا جبری بے دخلی کے خلاف احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میں کچی آبادیوں، ریڑھی بانوں اور مزدور طبقے کی تنظیموں نے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے جاری جبری بے دخلیوں کے خلاف سخت ردِعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر یہ سلسلہ نہ رکا تو سی ڈی اے دفتر کے باہر