اتوار,  18 جنوری 2026ء

November 30, 2025

کراچی ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ہم نیوز کے مطابق حیدر آباد کے قریب کراچی ایکسپریس کی پاور وین کی پن ٹوٹ گئی،رفتار کم ہونے کے باعث ٹرین حادثے کا شکار ہونے سے بچ گئی،کراچی ایکسپریس کو حیدر آباد اسٹیشن

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی
پیٹرول 2 روپے ،ڈیزل 4 روپے 79 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے اگلے پندرہ دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں2 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر کوئی حقیقی فالورز نہیں،بیرسٹر عقیل ملک
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا، بیرسٹرعقیل ملک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے، حالات اس کا تقاضہ کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے  گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے کے حالات سب

مریم نواز نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے دوسرے فیز کا باقاعدہ آغاز کر دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے دوسرے فیز کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ فیز ٹو سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں تفصیلی بریفنگ دی گئی اور وزیر اعلیٰ کی طرف سے ضروری ہدایات

آسٹریلیا میں دوران پرواز 2 چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے، ایک پائلٹ ہلاک

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں دوران پرواز 2 چھوٹے طیارے ایک دوسرے سے ٹکرا گئے۔ جنوب مغربی سڈنی میں یہ دونوں طیارے پرواز کے دوران ایک دوسرے سے ٹکرائے۔ حکام کے مطابق تصادم سے ایک چھوٹا طیارہ زمین پر گر کر تباہ ہوگیا اور اس میں موجود

اٹھارہویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کے ساتھ کھیلنے والے آگ کے ساتھ کھیل رہے ہیں: بلاول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین  پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ  اٹھارہویں ترمیم  اور  این ایف سی ایوارڈ کے ساتھ کھیلنے  والے آگ کے  ساتھ کھیل رہے ہیں،  پیپلز پارٹی ایسےکسی فیصلے میں ساتھ نہیں دے گی جس سے وفاق کمزور ہو۔  پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر

ون ڈ ے کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے ، روہت شرما نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی بیٹر روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں 352 چھکے لگا کر سابق پاکستانی بیٹر شاہد آفریدی کے 351 چھکوں کا طویل عرصے سے قائم ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ جنوبی افریقا سے جاری ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں روہت شرما نے اوپنر کی

ویسٹ منسٹر انٹرنیشنل اسکول کا شاندار فوڈ فیسٹیول 2025—ثقافت، ذائقوں اور ہم آہنگی کا حسین امتزاج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ویسٹ منسٹر انٹرنیشنل اسکول اور ویسٹ منسٹر اکیڈمی اسلام آباد نے 28 نومبر 2025ء کو اپنے ایچ-8 کیمپس میں نہایت شاندار اور بے حد متوقع فوڈ فیسٹیول 2025ء کا کامیاب انعقاد کیا۔ اس سال کا فیسٹیول ثقافتی تنوع، ذائقوں کی رنگا رنگی اور باہمی ہم آہنگی

میراکی آرٹ نے آرٹ کو زندہ کر دیا، 35 مقامی فنکاروں کے فن پارے نمائش کیلئے پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)شازیہ کی میراکی آرٹ نے جکارنڈا کلب اسلام آباد میں ایک چھوٹی قومی آرٹ نمائش نے آرٹ کی دنیا کو زندہ کر دیا۔ اس ایونٹ میں 35 مقامی فنکاروں اور انتہائی ہنرمند دستکاروں جیسے یوگو کلیکشن جو سکاردو سے آئے، فولڈز بائے حسیب، آرٹسی کرافٹس، مہوش اور

اسلام آباد: سحر کامران کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے 54ویں قومی دن پر مبارکباد کا پیغام
پیپلز پارٹی کا 58واں یومِ تاسیس: سحر کامران کا قوم اور کارکنوں کے نام خصوصی پیغام

اسلام آباد (روشن پاکستن نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران نے پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس پر پوری قوم اور پیپلز پارٹی کے کارکنان کو مبارک باد پیش کی ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو