







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فن لینڈ نے آپریشنل اور اسٹریٹیجک وجوہات پر پاکستان میں اپنا سفارت خانہ بند کرنےکا اعلان کر دیا۔ فن لینڈ کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ فن لینڈ نے پاکستان، افغانستان اور میانمار میں سفارت خانے بند کرنےکا فیصلہ کیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق رواں سال اسلام آباد پولیس میں ریکارڈ پرموشنز دی گئی ہیں۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے 20 ہیڈ کنسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدوں پر ترقی کی منظوری دی مجموعی طور پر1016 افسران کو اگلے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست دےکر ٹائٹل جیت لیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے فائنل میچ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا کی ٹیم پہلے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قطر ائیر ویز دنیا کی بہترین ائیر لائن قرار، 5سال بعد دوبارہ پہلے نمبر پر آ گئی۔ فضائی مسافروں کے حقوق کی عالمی تنظیم ائیر ہیلپ نے 2025کے لیے دنیا کی بہترین ائیر لائنز کی سالانہ درجہ بندی جاری کر دی۔ دنیا کی بہترین ائیر لائنز

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ عظمیٰ بخاری جس طرح اقتدار میں آئیں بلاول ایسے نہیں آئیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری پر تنقید کی۔ مزید پڑھیں: ن لیگ کو ووٹر کے بغیر الیکشن لڑنے کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھون البانیز نے اپنی دیرینہ دوست جوڈی ہیڈن سے 5 سالہ تعلق کے بعد شادی رچا لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتھونی البانیز پہلے آسٹریلین وزیراعظم ہیں جنہوں نے وزیراعظم آفس میں رہتے ہوئے شادی کی ہے، دونوں کی شادی کی تقریب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ صنعتی اور سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 35 پیسے تک کمی ہو سکتی ہے۔ تیل کی عالمی سپلائی میں اضافے کو اس ریلیف کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق کپتان بابراعظم نے اپنے خواب اور کرکٹ میں یادگار لمحے کے بارے میں لب کشائی کردی۔ بابر اعظم نے انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن کے یو ٹیوب چینل پر ان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا خواب ہے پاکستان کیلئے ورلڈ کپ جیتوں۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے صوبے بھر میں پولیس افسران و اہلکاروں کی گاڑیوں سے سیاہ شیشے فوری طور پر ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ کسی بھی سرکاری یا نجی پولیس گاڑی اور موٹرسائیکل کو بغیر رجسٹریشن نمبر کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان میں کارروائی کی تو صرف دہشتگردوں کو نشانہ بنائیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے افغانستان پرحملہ نہیں کیا،