اتوار,  18 جنوری 2026ء

November 27, 2025

دھرمیندر کی موت کے بعد ہیما مالنی کی پہلی ٹوئٹ، پیغام کیساتھ یادگار تصاویر جاری کردیں

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ لیجنڈ اداکار دھرمیندر کی موت کے بعد ان کی اہلیہ اداکارہ ہیما مالنی نے ان کے ساتھ اپنی یادگار تصاویر اور پیغام جاری کردیا۔ ہیما مالنی نے ایکس پر ایک طویل پیغام لکھا اور ساتھ ہی کچھ یادگار تصاویر شیئر کیں۔ اداکارہ نے لکھا دھرم

سپارک کی جانب سے نوجوانوں کو تمباکو اور نئی نکوٹین مصنوعات سے محفوظ رکھنے کے حوالے سے مکالمہ کا انعقاد

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے ایک اسٹیک ہولڈر ڈائیلاگ کا انعقاد کیا جس کا مقصد پاکستانی نوجوانوں کو تمباکو اور نئی ابھرتی ہوئی نکوٹین مصنوعات سے لاحق بڑھتے ہوئے خطرات پر بات چیت کرنا تھا۔ مقررین نے نشاندہی کی کہ حالیہ

جاپان نے تائیوان کے معاملے پر حد پار کی تو اسے بھاری قیمت چکانی پڑے گی، چین

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے جاپان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ تائیوان کے معاملے پر حد پار کی تو اسے بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ چین نے جاپانی وزیراعظم کے تائیوان سے متعلق حالیہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جاپان نے تائیوان

عدالت نے سرکاری مقامات اور تعلیمی اداروں میں سیاسی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے غیر متعلقہ اجتماعات سے متعلق 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے سرکاری تنصیبات، تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر میں سیاسی یا کسی بھی قسم کے غیر متعلقہ اجتماعات کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالتی فیصلے

مفتی عبدالقوی کا ایشوریا رائے سے نکاح کے حوالے سے حیران کن دعویٰٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مفتی عبدالقوی نے ایشوریا رائے سے نکاح کے حوالے سے حیران کن دعویٰ کر دیا ہے۔ پاکستانی مذہبی اسکالر مفتی عبدالقوی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وُڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور ان کے

فائرنگ کا واقعہ پوری امریکی قوم اور انسانیت کے خلاف جرم ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فائرنگ کے واقعہ کو پوری امریکی قوم اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔ امریکی صدر نے واقعے سے متعلق اپنے بیان میں فائرنگ کرنے والے شخص کو جانور قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ

اسلام آباد کو مکمل ڈیجیٹل سٹی بنانے کی تیاریاں، کیش لیس سسٹم ہو گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کو مکمل ڈیجیٹل سٹی بنانے کی تیاریاں کر لیں۔ وفاقی دارالحکومت میں کیش لیس سسٹم قائم کیا جائے گا۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ جس میں سینئر حکام

وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز پر فائرنگ، دو اہلکار شدید زخمی، حملہ آور افغان شہری نکلا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز کے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس میں 2 اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے قریب ایک شخص نے نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے

انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی

سولاویسی(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ سولاویسی کے ساحلی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کی گہرائی تقریباً 105 کلومیٹر بتائی گئی ہے۔ زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل

پاکستان کی سلامتی کے لیے فیلڈ مارشل کا وژن

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی مملکت خداداد پاکستان کی سلامتی کی پالیسی ہمیشہ ایسے رہنماؤں کے گرد تشکیل پاتی رہی ہے جنہوں نے بدلتے ہوئے حالات کے تناظر میں خطے میں ملک کی بقا کو اولین ترجیح دی۔ برصغیر کی تقسیم کے فوراً بعد سے لے کر آج تک،