







پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے 27 دسمبر کو پشاور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن ہمارے لیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین امریکہ کی حمایت یافتہ امن فریم ورک پر پیش رفت کے لیے تیار ہے اور وہ اس منصوبے کے متنازع نکات پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے براہِ راست بات کریں گے۔ زیلنسکی کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی حکومت نے کم از کم اجرت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا اطلاق آئندہ سال اپریل سے ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 21 سال اور اس سے زائد عمر کے ورکرز کی فی گھنٹہ تنخواہ میں 4.1 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تھائی لینڈ میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک 65 سالہ عورت کو مردہ قرار دے کر تدفین کے لیے بدھ مت کے مندر لایا گیا، مگر اچانک تابوت میں حرکت ہونے لگی۔ بنکاک کے نزدیک نونتھابوری صوبے کے واٹ رت پرکھونگ تھام مندر

جدہ (محمد عدیل / نمائندہ خصوصی) کشمیر کمیٹی جدہ کی جانب سے قونصل جنرل خالد مجید کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں پاکستان کے سفیر نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر کشمیر کمیٹی کی ٹیم نے قونصل جنرل کی کمیونٹی کے لیے

لندن (روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تاریخی اور دیرینہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پارلیمانی تبادلے نہایت اہم ہیں۔ سحر کامران نے بدھ کے روز پیلس آف ویسٹ منسٹر کا دورہ کیا اور ہاؤس آف لارڈز اور ہاؤس

لندن(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور امورِ خارجہ کی ماہر سحر کامران نے لندن میں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز کے اہم اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں ساؤتھ ایشیا کے سینئر فیلو اے لیوسک اور ان کی ریسرچ ٹیم سمیت دیگر بین الاقوامی ماہرین نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لینسیٹ چائلڈ اینڈ ایڈولیسنٹ ہیلتھ کی نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ دنیا بھر میں بچوں اور نوعمر افراد میں ہائی بلڈ پریشر کی شرح تقریباً دوگنی ہو گئی ہے، جس میں موٹاپا اس رجحان کی بڑی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ تحقیق کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے لاہور میں ن لیگ کے نومنتخب اراکین اسمبلی سے ملاقات کی، جس میں ضمنی انتخابات کے نتائج، معاشی صورتحال اور حکومتی کارکردگی پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ نواز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں افغان طالبان سے اچھائی کی کوئی اُمید نہیں ، اس سے بڑی کوئی حماقت نہیں ہوگی کہ ان پر اعتبار کیا جائے۔ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اگر ہم افغانستان میں کارروائی کریں گے تو