منگل,  25 نومبر 2025ء

November 25, 2025

کل کے احتجاج کے حوالے سے پارٹی جو فیصلہ کرے گی ، عمل کریں گے ، سہیل آفریدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ملک کو نقصان پہنچانے والی پالیسیوں پر تنقید کرتے رہیں گے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ کل کے احتجاج سے متعلق سلمان اکرم راجا اعلان کریں گے۔ ہماری تحریک پہلے

گیس کی قیمتوں کے بارے میں اوگرا کا اہم بیان آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گیس کی قیمتوں کے حوالے سے اوگرا نے وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔ گزشتہ روز میڈیا پر گیس کی قیمتوں میں کمی اور اضافے کی متضاد خبریں سامنے آئیں جس پر اوگرا کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ ترجمان اوگرا نے کہا ہے کہ گیس کی

سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن نوٹس کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن نوٹس کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل بینچ نے سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے

برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواستیں، پاکستان کا حیران کن نمبر

لندن (روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں سیاسی پناہ کے لئے درخواستیں دینے والوں کی پاکستانی کی بڑی تعداد سامنے آ گئی۔ موقر انگریزی اخبار کی رپورٹ نے اعداد و شمار جاری کئے جس کے مطابق 2024 میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لئے جمع کرائی گئی 40 ہزار درخواستوں میں سے

سکیورٹی فورسز کی بنوں میں کارروائی، 22 خارجی دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز کی بنوں میں کارروائی، 22 خارجی دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے بنوں میں فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے 22 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا ، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن: تعلیمی اداروں کے قریب اور مختلف شہروں میں 55 کلوگرام منشیات برآمد، 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) اٹک، پنجگور اور مختلف شہروں میں انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ اور تعلیمی اداروں کے اردگرد منشیات فروشی کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 3 آپریشنز میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔کارروائیوں کے دوران 41 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 55.07 کلوگرام

سعودی عرب میں مزید دو شراب خانے کھولے جائیں گے، رائٹرز
سعودی عرب میں مزید دو شراب خانے کھولے جائیں گے، رائٹرز

ریاض(روشن پاکستان نیوز)  سعودی عرب میں مزید دو شراب خانے کھولے جائیں گے۔ رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب نے مزید دو شراب خانے کھولنے کا منصوبہ بنایا ہے، جن کا افتتاح 2026 تک ہو گا۔ جن میں سے ایک ارامکو کے غیر مسلم غیر ملکی