پیر,  24 نومبر 2025ء

November 24, 2025

ٹرمپ کی دولت میں 2 ماہ کے دوران 1.1 ارب ڈالر کی کمی آگئی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں 1.1 بلین ڈالر (280 ارب روپے) کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق بنیادی طور پر امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کمپنی ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ (TMTG) کے شیئرز کی

دنیا کا سب سے مقروض ملک کونسا؟ فہرست جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے سب سے زیادہ مقروض ممالک کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ عالمی معاشی اداروں نے سال 2025 کے لیے دنیا کے سب سے زیادہ قرض دار ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔ رپورٹ میں ان ممالک کے مجموعی قومی قرض، جی ڈی پی کے

ٹرمپ کے بارے میں پہلے جو کچھ کہا اس پر قائم ہوں: ظہران ممدانی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے بارے میں ملاقات سے پہلے جو کچھ میں کہہ چکا ہوں اب بھی اس پر قائم ہوں۔ ایک انٹرویو کے دوران ظہران ممدانی سے پوچھا گیا کہ آپ صدر ٹرمپ کو فاشسٹ سمجھتے ہیں؟

انگلینڈ میں آئندہ برس ریل کے کرائے منجمند کرنے کا اعلان

لندن (روشن پاکستان نیوز) بر طانوی حکومت نے آئندہ برس کیلئے انگلینڈ میں ریل کے کرائے منجمند کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مارچ 2027 تک  انگلینڈ میں ریگولیٹڈ ریل کے  کرایوں کو منجمند کرنے کا  فیصلہ کیا گیا ہے جس میں سیزن ٹکٹ اور

ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں میدان مار لیا، قومی اسمبلی کی تمام 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 میں سے 6 سیٹوں پر کامیاب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات میں میدان مارلیا، قومی اسمبلی کی 6 اور صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے مکمل نتائج سامنے آگئے۔ تحریک انصاف کی چھوڑی ہوئی تقریباً تمام نشستوں پر ن لیگ کے امیدوار کامیاب ہوگئے۔ ن لیگ

پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر حملہ ناکام، تین خودکش حملہ آور ہلاک؛ تین ایف سی اہلکار شہید
پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر حملہ ناکام، تین خودکش حملہ آور ہلاک؛ تین ایف سی اہلکار شہید

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور  میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈکوارٹر پر دہشتگردوں کا حملہ فورسز نے بہادری سے ناکام بنا دیا۔ کارروائی کے دوران تین خودکش حملہ آور ہلاک ہو گئے جبکہ تین ایف سی اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے۔ حملہ آج صبح 8 بج کر 10 منٹ