هفته,  10 جنوری 2026ء

November 23, 2025

پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اےکو فائنل میں شکست دیکر ایشیاکپ رائزنگ اسٹارز جیت لیا
پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اےکو فائنل میں شکست دیکر ایشیاکپ رائزنگ اسٹارز جیت لیا

 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان شاہینز  نے بنگلادیش اے کو  فائنل میں شکست دےکر  ایشیا کپ  رائزنگ اسٹارز  ٹی ٹوئنٹی کا ٹائٹل جیت لیا۔ مقررہ 20 اوورز میں مقابلہ برابر ہونے کے بعد سپر اوور میں میچ کا فیصلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے 20، 20 اوور میں 125، 125 رنز

پنجاب میں ضمنی انتخابات، قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 6 نشستوں پر لیگی امیدواروں کو برتری حاصل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں قومی اسمبلی کی 5 اور  صوبائی اسمبلی کے7 حلقوں پرضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی اور مظفر گڑھ میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہی۔

زمبابوےکو شکست،پاکستان نے تین ملکی سیریز کے فائنل میں جگہ بنا لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے زمبابوےکو69 رنز سے شکست دے کرتین ملکی سیریز کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 195 رنز بنائے ، زمبابوے کی پوری ٹیم 126 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی پاکستان کی جانب سے بابراعظم 74رنز بنا کر

اسرائیلی فوج نے ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کردی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک مختصر بیان میں دعویٰ کیا کہ غزہ میں حماس کے ایک مقامی کمانڈر کو مار دیا گیا ہے، تاہم کچھ ہی دیر بعد یہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی۔ جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا

یوٹیوب میں ویڈیوز شیئر کرنے کے لیے نیا میسجنگ فیچر
یوٹیوب میں ویڈیوز شیئر کرنے کے لیے نیا میسجنگ فیچر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیوب نے اپنی موبائل ایپ میں پرائیویٹ میسجنگ فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس کے تحت محدود صارفین کو ایپ کے اندر ہی ویڈیوز، شارٹس اور لائیو اسٹریمز براہِ راست شیئر کرنے کی سہولت دی گئی ہے۔ یوٹیوب کے مطابق شیئر بٹن دبانے پر

روس نے یوکرین سے جنگ بندی کیلئے ٹرمپ کے امن منصوبےکی حمایت کردی

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین سے جنگ بندی کے لیے امریکی امن منصوبے کی حمایت کردی۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے تصدیق کی کہ اس منصوبے میں روس کے کئی اہم مطالبات کو شامل کیا گیا ہے۔ پیوٹن نے خبردار کیا کہ یوکرین کی جانب سے

بھارت نے پہلا بلائنڈ ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے کولمبو میں نیپال کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پہلا بلائنڈ ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور نیپال کو 114 رنز تک محدود رکھا۔ جواب میں بھارتی ٹیم نے

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے غیر ملکیوں کیلئے جائیداد کی خرید و فروخت اور رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کے قوانین میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے ملک کی تیزی سے بڑھتی ہوئی پراپرٹی مارکیٹ کو باضابطہ طور پر عالمی سرمایہ کاروں کے لیے کھول دیا ہے۔ رئیل اسٹیٹ

پیپلز پارٹی نے 9 ماہ میں ڈلیور نہ کیا تو نقصان ہوگا، نو منتخب وزیراعظم آزاد فیصل ممتاز راٹھور
پیپلز پارٹی نے 9 ماہ میں ڈلیور نہ کیا تو نقصان ہوگا، نو منتخب وزیراعظم آزاد فیصل ممتاز راٹھور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے واضح کیا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی نے آئندہ 9 ماہ میں کارکردگی نہ دکھائی تو جماعت کو شدید نقصان ہو سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے سابق وزیراعظم انوار

کراچی میں سردی کا باقاعدہ آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اس وقت شہر قائد کا موسم سرد اور خشک ہے، تاہم شہر میں سردی کا باقاعدہ آغاز دسمبر کے وسط سے ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا اس وقت موسم سرد اور خشک ہے، آئندہ چند روز تک دن