هفته,  22 نومبر 2025ء

November 22, 2025

راولپنڈی: رتہ امرال میں پولیس پر فائرنگ، خطرناک ملزم ہلاک، دو فرار

راولپنڈی(عرفان حیدر) راولپنڈی کے علاقے رتہ امرال میں رات گئے تین ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ دو موقعے سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔ ہلاک ملزم کی شناخت محمد عباس کے نام سے

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 56 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 56.750 کلوگرام منشیات برآمد کر لی۔ کارروائیوں کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جب کہ برآمد ہونے

ٹرمپ اور ممدانی کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات کا احوال سامنے آ گیا
ٹرمپ اور ممدانی کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات کا احوال سامنے آ گیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیویارک کے نو منتخب میئر زہران ممدانی کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ہونے والی پہلی ملاقات غیر معمولی طور پر خوشگوار رہی، حالانکہ دونوں رہنما گزشتہ کئی ماہ سے ایک دوسرے پر سخت تنقید کرتے آئے ہیں۔ اوول آفس میں ہونے والی

ٹی20 ورلڈ کپ 2026،پاک بھارت میچ 15 فروری کو ہوگا
ٹی20 ورلڈ کپ 2026،پاک بھارت میچ 15 فروری کو ہوگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت 15 فروری کو آمنے سامنے ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں، بڑا ٹاکرا کولمبو میں ہوگا۔ مزید پڑھیں: راولپنڈی: کرکٹ میچ کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کو مسلح شخص کی