جمعه,  21 نومبر 2025ء

November 21, 2025

ٹرمپ کا روس، یوکرین جنگ روکنے کیلئے امن منصوبہ سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے صدارتی دفتر نے تصدیق کی ہے کہ صدر ولادیمیر زیلنسکی کو امریکا کی جانب سے روس کیساتھ جنگ کے خاتمے سے متعلق امن منصوبے کا مسودہ موصول ہوگیا ہے۔ ترجمان کے مطابق زیلنسکی جلد ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اس مجوزہ منصوبے پر بات

سال2018کے حالات کے ذمہ دار جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ، کورٹ مارشل ہونا چاہیے،خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 2018کے حالات کے ذمہ دار جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ ہیں،میں تو کہتا ہوں ان کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے،انہوں  نے اس ملک کے ساتھ جو کچھ کیا انکا ٹرائل ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں

فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکا، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری کے بوائلر پھٹنے سے خوفناک دھماکا ہوا، جس کے بعد فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں کم از کم 12 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ مزید