







راولپنڈی(عرفان حیدر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی شہر کو سرسبز و شاداب،خوبصورت بنانے کے لئے کوشاں ہے،ایم ڈی ایچ اے راولپنڈی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی اپنی نرسریز میں متعدد اقسام کے پھولوں اور پودوں کی افزائش،پیداوار اور نگہداشت کے عمل کو یقینی بنا رہی ہے،تاکہ پودوں کی

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔ صدر بیرسٹر سلطان محمود کی علالت کے باعث اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کابینہ اراکین سے حلف لیا، وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور بھی حلف برداری تقریب میں موجود تھے،20 رکنی

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائی کی۔ پانچ کارروائیوں کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور 46 کروڑ 53 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 390.52 کلوگرام منشیات برآمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو باضابطہ طور پر ’’اہم نان نیٹو اتحادی‘‘ قرار دینے کا اعلان کیا جبکہ دونوں ممالک نے دفاع، جوہری توانائی، مصنوعی ذہانت اور اہم معدنیات کے شعبوں میں بھی نئے معاہدوں کا اعلان کیا۔ وائٹ ہاؤس میں منعقدہ بلیک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں عوام کے لیے مفت انٹرنیٹ سہولیات بڑھانے کے منصوبے کے تحت وفاقی دارالحکومت میں دسمبر 2025 تک 30 مفت وائی فائی ہاٹ سپاٹ نصب کیے جائیں گے۔ نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (NTC) نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو بریفنگ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران صحافیوں سے تیز لہجے میں گفتگو کی اور ایک رپورٹر کو یہ کہہ کر ڈانٹ دیا کہ انہیں مہمان کو شرمندہ کرنے کی ضرورت نہیں۔ صدر ٹرمپ کا یہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے مثبت آغاز کے باعث انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 61 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

مانچسٹر ( ندیم طاہر) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نارتھ ویسٹ برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ عمران خان کی رہائی اور گزشتہ دنوں ان کی بہنوں پر پنجاب پولیس کے مبینہ تشدد کے خلاف آج مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ مظاہرہ 27ویں