

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشیروزیرخزانہ خرم شہزاد نے کہاہے کہ جاری مالی سال کے دوران پاکستان کے سرکاری قرضوں میں مجموعی طورپر1.371ٹریلین روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ جون 2025کے اختتام پرحکومت کے سرکاری قرضوں کاحجم 80.518ٹریلین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ٹی 20 ٹرائی سیریز کا آغاز کل منگل سے ہو گا۔ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد شاہینوں کو نئے چیلنج کا سامنا ہے۔ پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ٹی 20

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کا خواتین کے حق وراثت سے متعلق بڑا فیصلہ جاری جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ سے قبل تحریر کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کا خواتین کے حق وراثت سے متعلق کیس کا بڑا فیصلہ جاری ہو گیا۔ جسٹس اطہر

اسلام آباد (سعد عباسی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاسپورٹ بلیک لسٹنگ کے خلاف دائر درخواست پر امیگریشن ڈپارٹمنٹ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے ملک ظہیر اعوان ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ وکیلِ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھورکا کہنا ہے کہ آج میرے اوپر بھاری ذمہ داری ہے،ہم سیاسی ورکر ہیں،پارٹی اعتماد پر پورا اتروں گا۔ وزیر اعظم بننے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے کہا کہ یہ سفر پھولوں کا نہیں کانٹوں کا

مدینہ(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے شہر مدینہ کے نزدیک ایک دل خراش ٹریفک حادثے میں 42 بھارتی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق عمرہ زائرین کو لے جانے والی بس رات تقریباً ایک بج کر 30 منٹ پر مفریحات کے قریب ایک ڈیزل ٹینکر سے جا

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس میں فیکٹری ورکر کو غلطی سے ڈھائی کروڑ روپے ٹرانسفر ہوگئے جسے اس نے واپس کرنے سے انکار کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیکٹری ورکر کو مبینہ طور پر 7 ملین روبل (تقریباً 25 ملین روپے) واپس کرنے سے انکار کرنے کے بعد

اسلام آباد (سعد عباسی) ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ کھنہ کے علاقے میں پولیس جوانوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلح راہزنوں کی واردات ناکام بنا دی۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دو ہنڈا 125 موٹر سائیکلوں پر سوار چھ مسلح

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش کی عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنا دی۔ ایک کیس میں انہیں سزائے موت کی سزا سنائی گئی ہے، بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف تین ججز پر

کراچی (روشن پاکستان نیوز) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم ٹریڈ یونینسٹ کا مزدوروں کی سیاست کا انداز یہی رہا تو ہم نہیں چل سکتے اور آنے والے 10 سال کے بعد اور زیادہ نیچے چلیں جائیں گے۔ہمیں بدلتے وقت