

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا خلا باز 2026 میں خلا میں قدم رکھے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے اسلام آباد میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی نےپاکستان ائیرفورس ترمیمی بل 2025 ،پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 اورپاکستان نیوی ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور کرلئے۔ بل وزیر دفاع خواجہ آصف نے پپش کئے جس پر اسپیکر نے رائے شماری کرائی اور ایوان نے اسے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ اس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ میں نے ادارے کی عزت،ایمانداری اور دیانت کےساتھ خدمت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں ہیلمٹ نہ پہننے پر شہری کو 20 لاکھ 74 ہزار (60 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) کا چالان بھیج دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کلریکل غلطی کی وجہ سے مظفر نگر کے موٹر سائیکل کے مالک کو ہیلمٹ، لائسنس یا گاڑی کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول پنجاب نے 15 سے زائد دواؤں کیخلاف خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ پنجاب میں میڈیکل اسٹورز پر جعلی دواؤں کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول پنجاب نے 15 سے زائد دواؤں کیخلاف خطرے کی گھنٹی بجا

راولپنڈی(عرفان حیدر) ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی نے مری شہر کا خصوصی دورہ کیا اور ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے تحت مختلف بیوٹیفیکیشن پوائنٹس اور پارکوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی بھی موجود تھے۔ دورے کے دوران باغِ شہیداں پارک، پی آئی اے پارک، لوئر

اسلام آباد (عرفان حیدر) 27ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے سلسلے میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 102 رکنی وفد نے میجر جنرل محمد رضا ایزاد ہلالِ امتیاز (ملٹری) کی قیادت میں اینٹی نارکوٹکس فورس کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ ورکشاپ کے شرکاء کو بریگیڈئیر سید عمران علی، ڈائریکٹر انفورسمنٹ اے این

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ امیدوار 20 نومبر 2025 تک درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ تمام آسامیاں نادرا ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ہیں۔ نادرا کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر (سیمنٹک لیڈ) کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں نان ٹیکس ریونیو سے حاصل آمدن کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق جولائی سے ستمبر تک پٹرولیم لیوی کی مد میں 371 ارب موصول ہوئے، گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے دوران 261 ارب

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظرکوئٹہ سمیت صوبے کے اکثر علاقوں میں تین دن کے لیے انٹرنیٹ سروس بند کر دی ہے۔ صوبائی حکومت نے کینٹ کی حدود میں تعلیمی ادارے بھی بند کر دیئے ہیں تاہم کوئٹہ شہر اور صوبے کے دیگر علاقوں میں تعلیمی