اتوار,  28 دسمبر 2025ء

November 12, 2025

حکومتِ پنجاب کے زیراہتمام سعودی عرب میں سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کا انعقاد

ریاض (وقار نسیم وامق) سکل ڈویلپمنٹ پروگرام اور سفارت خانہ پاکستان سعودی عرب کے باہمی اشتراک سے دارالحکومت ریاض میں میٹ اینڈ گریٹ نیٹ ورکنگ سیشن کا اہتمام کیا گیا جس میں افرادی قوت کو برآمد کرنے والے اداروں اور کمپنیوں کے پرموٹرز سمیت سعودی اداروں کے نمائندوں کی بڑی

بوگس شناختی کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترال افغان مہاجرین کا مسئلہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ پیچیدہ اور طویل المیعاد انسانی و انتظامی چیلنجوں میں سے ایک رہا ہے۔ یہ معاملہ صرف سرحدی نقل مکانی یا پناہ گزینی تک محدود نہیں بلکہ اس نے پاکستان کے سماجی، معاشی، سکیورٹی

سری لنکن کرکٹ بورڈ کی پاکستان کا دورہ جاری رکھنے کی تصدیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا دورہ جاری رکھنے کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان ایس ایل سی کا کہنا ہے کہ اگر کسی سری لنکن کھلاڑی نے سری لنکن بورڈ کی ہدایت کے باوجود واپس آنے کا اصرار کیا تو متبادل کھلاڑی بھیجا جائیگا۔ متبادل

پاک افغان خارجہ پالیسی میں وفاق صوبے سے مشاورت کرے، پولیس اور سی ٹی ڈی داخلی سلامتی کی قیادت کریں گی: کے پی امن جرگہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہونے والے امن جرگے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ ہوا جس میں پاکستان تحریک انصاف، عوامی نیشنل پارٹی، پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی سمیت مختلف جماعتوں کے وفود نے شرکت کی۔  امن جرگے کے شرکا کیلئے ریڈ کارپٹ بچھایا

لیبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی، 42 لاپتہ، 7 افراد کوبچا لیا گیا

طرابلس(روشن پاکستان نیوز) لیبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی ایک کشتی الٹنے سے 42 افراد لاپتہ ہوگئے جبکہ 7 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق کشتی میں مجموعی طور پر 49 افراد سوار تھے جو غیرقانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کررہے تھے۔ مزید

فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحفظ دینے جارہے ہیں، کسی کا باپ بھی 18ویں ترمیم ختم نہیں کرسکتا،بلاول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحفظ دینے جا رہے ہیں۔ اور کسی کا باپ بھی 18ویں ترمیم ختم نہیں کر سکتا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے

قومی اسمبلی سے 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور کرلی۔ اس سے قبل سینیٹ نے اس بل کی منظوری دی تھی۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ترمیم کی

اسلام آباد: سجادہ نشین بری امام سرکار پیر سید محمد علی گیلانی کی کچہری دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سجادہ نشین بری امام سرکار، پیر سید محمد علی گیلانی نے اسلام آباد کچہری میں ہونے والے دہشت گردانہ خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں پیر سید محمد علی گیلانی نے کہا کہ معصوم جانوں کا ضیاع انتہائی

لاہور میں معروف خاتون ٹک ٹاکر کی پارٹی پر پولیس کا چھاپہ، 51 افراد گرفتار
لاہور میں معروف خاتون ٹک ٹاکر کی پارٹی پر پولیس کا چھاپہ، 51 افراد گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کے پوش علاقے گلبرگ میں پولیس نے معروف ٹک ٹاکر سوزین خان کی مبینہ ہالووین پارٹی پر چھاپہ مار کر 51 لڑکوں اور لڑکیوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق، کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں شراب اور چرس برآمد کی گئی۔ چھاپہ اس وقت مارا

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی تاریخ میں نیا سنگِ میل عبور کر لیا
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، چھ سال بعد بابراعظم ٹاپ 5 سے باہر ہو گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابراعظم کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ فارم میں نہ ہونے کے باعث بابراعظم 2019 کے بعد پہلی بار ٹاپ فائیو سے باہر ہوگئے ہیں۔ نئی رینکنگز کے مطابق بابراعظم ساتویں نمبر