پیر,  10 نومبر 2025ء

November 10, 2025

جے یو آئی کا 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمیعت علماء اسلام نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے یو آئی کے مرکزی رہنما و سینیٹر کامران مرتضیٰ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم ترمیم کی حمایت نہیں کر سکتے، یہ طریقہ کار غلط ہے، 

27 ویں ترمیم کی منظوری کا معاملہ، سینیٹ کا اجلاس جاری
27 ویں ترمیم کی منظوری کا معاملہ، سینیٹ کا اجلاس جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر سینیٹ کا اجلاس جاری ہے۔ پریزائیڈنگ افسر منظور کاکڑ کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے جس میں سینیٹرز اظہار خیال کررہے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار  بھی  پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں صحافیوں نے ان سے

ٹیکس سے بچنے کیلئے برطانوی دولت مند یو اے ای منتقل ہونے لگے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں ٹیکسوں کی شرح  میں اضافے کے بعد برطانوی کروڑ  پتی متحدہ عرب امارات منتقل ہونے لگے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں رواں ماہ انکم ٹیکس کی شرح میں اضافےکا امکان  ہے جس کے بعد ٹیکس سےبچنےکے لیے برطانوی دولت مندوں نے عرب امارات

ٹرمپ کی ڈاکیومنٹری میں ایڈیٹنگ کا تنازع: بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل اور سی ای او مستعفی

واشنگٹن(روشن پاکستن نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈاکیو مینٹری میں ایڈیٹنگ تنازع پر برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل ‘ٹم ڈیوی’ اور  سی ای او  ‘ڈیبورا ٹرنس’ نے استعفیٰ دیدیا۔ بی بی سی پر الزامات ہیں کہ وہ اپنی رپورٹنگ میں سیاسی غیر جانبداری برقرار رکھنے

پاکستان کی جانب سے افغانستان بارڈرز کی بندش سے کتنے کروڑ ڈالرز کا نقصان ہوا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان کی جانب سےافغانستان کےساتھ بارڈرکراسنگ پوائنٹس کی بندش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے باعث بند کیے جانے والے کراسنگ پوائنٹس کو تقریباً ایک ماہ ہو چکا ہے۔ پاک افغان سرحد کی بندش سے وسط

جنوبی امریکی ملک ایکواڈورکی جیل میں ہنگامہ، 31 افراد ہلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی امریکی ملک ایکواڈورکی جیل میں ہونے والے ہنگاموں میں 31 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایکواڈورکی مچالا جیل میں صبح کے وقت ہنگامے ہوئے جس میں اسلحے کا آزادانہ استعمال کیا گیا جب کہ اس دوران 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ جبکہ رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے