اتوار,  09 نومبر 2025ء

November 9, 2025

سائبر کرائم ایجنسی کے مزید 13 افسران کے خلاف ایف آئی آر درج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): کال سینٹرز سے بھتہ اور غیر قانونی کاروبار کی پشت پناہی کے الزامات پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے مزید 13 افسران کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل اسلام آباد میں ایف آئی آر درج کر لی

علامہ اقبال کے یوم ولادت پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا پیغام
علامہ اقبال کے یوم ولادت پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا پیغام

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ علامہ اقبال یوم ولادت پرمسرت موقع پر ہم عظیم شاعر و فلسفی ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو تہہ دل سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو اسلام کی روح اور فارسی ادب کی خوشبو دونوں سے مشہور ہیں۔علامہ اقبال کا فارسی ادب سے گہرا

تحریکِ ریشمی رومال — خوابِ حریت کی پوشیدہ داستان

(قسط اول: آغاز اور پس منظر) تحریر: عدیل آزاد برصغیر کی تاریخ میں کچھ تحریکیں ایسی ہیں جو نعروں اور جلوسوں کے شور میں نہیں، بلکہ خاموشی کی گہرائیوں میں پروان چڑھیں۔ ان کے کارکن جلسوں کے اسٹیج پر نہیں، قید خانوں کے اندھیروں میں اپنے خواب سجاتے رہے۔ ایسی

قومی ائیرلائن انتظامیہ کا ائیرکرافٹ انجینئرز پر نجکاری کیخلاف ہونیکا الزام، انجینئرز کا بھی ردعمل آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ائیرلائن انتظامیہ اور ائیرکرافٹ انجینئرز کا تنازع تاحال برقرار  ہے جس کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تنازع کے سبب فلائٹ شیڈول بری طرح متاثر  ہے، چھ روز کے دوران قومی ائیر لائن کی درجنوں پروازیں منسوخ اور 125

شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلمانوں کے لیے آزاد ملک کا خواب دیکھنے والے اور انسانی روح بیدار کرنے والے مفکرِ پاکستان شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 148 واں یوم پیدائش آج  عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ محکوم قوموں کو جاگ اٹھنے اور ایک نئی تہذیب

27ویں ترمیم اور وفاقی آئینی عدالت

عدالت نامہ ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان کی آئینی سیاست میں وقت وقت پر بڑی بحثیں اٹھتی رہیں کہ آئین کی تشریح کا اصل اختیار کس کے پاس ہے۔ 1954 سے 1973 تک کے آئینی سفر میں یہ سوال کبھی عدلیہ کے اور کبھی انتظامیہ کے تناظر میں سامنے

وزیراعظم شہباز شریف سے ترک صدر کی ملاقات، فیلڈ مارشل بھی شریک

باکو(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے  ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی آذر بائیجان کے دورے کے دوران ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات ہوئی اور اس دوران چیف آف دی آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر

سحر کامران کی آئرش فلم فیسٹیول میں شرکت، فلم کی تعریف اور ثقافتی ہم آہنگی کے فروغ پر زور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ آئرش فلم “That They May Face the Rising Sun” ایک نہایت خوبصورت اور پُراثر فلم ہے جو دیہی آئرلینڈ کی زندگی، خاموشی، رسم و رواج اور انسانی رشتوں کے گہرے تعلق کو اجاگر کرتی

پیپلز پارٹی کی آئینی عدالت اور آرٹیکل 243 میں ترمیم کی حمایت، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ آئینی عدالت کا قیام میثاقِ جمہوریت اور پیپلز پارٹی کے منشور کا حصہ ہے، جس کا مقصد آئینی معاملات میں شفافیت، ادارہ جاتی توازن اور انصاف کی فراہمی کو مضبوط بنانا ہے۔ انہوں نے